by عابد علی | جولائی 8, 2023 | تازہ ترین, سندھ
کراچی(ای پی آئی ) 2 لاپتہ شہریوں کی بازیابی سے متعلق درخواست پر سندھ ہائی کورٹ نے سیکریٹری محکمہ داخلہ، آئی جی، ڈی آئی جی ملیر، ایس ایس پی ملیر، ایس ایچ او سہراب گوٹھ اور قائد آباد کو نوٹس جاری کردیئے ہیں۔ جسٹس آغا فیصل اور جسٹس عبد المبین لاکھو پر مشتمل دو رکنی...
by عابد علی | جولائی 8, 2023 | تازہ ترین, سندھ
کراچی (ای پی آئی ) محکمہ کسٹم کراچی کے دو افسران لاپتہ متعلقہ سیکیورٹی اداروں نے تلاش شروع کردی۔ ترجمان کسٹمز کے مطابق کراچی کسٹمز انفورسمنٹ میں بطور سپرنٹنڈنٹ تعینات دو افسران طارق محمود اور یاور عباس لاپتا ہوگئے، لاپتہ افسران کل شام سے کسی کے رابطے میں نہیں ہیں۔...
by عابد علی | جولائی 8, 2023 | تازہ ترین, سندھ
کراچی ( ای پی آئی ) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کراچی میں پریس کانفرنس میں میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ میئر صاحب برساتی نالوں کی صفائی کریں، صرف فوٹوسیشن نہ کریں، انھوں نے کہا کہ نالوں میں بارش کے پانی کے نکاس کے راستے...
by عابد علی | جولائی 8, 2023 | تازہ ترین, سندھ
کشمور (ای پی آئی ) سندھ کے کچہ کے علاقوں میں پولیس آپریشن کے دوران ڈاکوؤں نے کشمور میں ایک ایس ایچ او کو دو اہلکاروں سمیت اغوا کر لیا۔ سندھ کے کچے کے علاقوں میں پولیس کا ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکوؤں نے تھانہ گل محمد کے ایس ایچ او اور...
by عابد علی | جولائی 7, 2023 | تازہ ترین, سندھ
کراچی(ای پی آئی ) پی ٹی آئی کا نام اور لیڈر شپ کی میڈیا کوریج نہ کرنے سے متعلق پیمرا کے نوٹیفیکیشن کیخلاف درخواست واپس لینے پر سندھ ہائیکورٹ نے نمٹا دی ۔ جسٹس عدنان اقبال چوہدری اور جسٹس ذولفقار علی سانگی پر مشتمل دو رکنی بینچ کے روبرو پی ٹی آئی کا نام اور لیڈر شپ...
by عابد علی | جولائی 6, 2023 | تازہ ترین, سندھ
کراچی(ای پی آئی ) اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق وفاقی حکومت نے مالی سال 23-2022 کے پہلے 11 ماہ یومیہ بنیادوں پر 33ارب 89کروڑ روپے کا قرضہ لیا، اس طرح ہر گھنٹے ایک ارب 40کروڑ 95لاکھ روپے کا قرض لیا گیا۔ مئی 2023کے اختتام پر مقامی قرضوں کی مالیت 37ہزار...