by عابد علی | جولائی 19, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
راولپنڈی(ای پی آئی ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور رہنما تحریک انصاف چوہدری پرویز الٰہی کو لاہور کی کیمپ جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چودھری پرویز الٰہی کو گزشتہ رات اڈیالہ جیل منتقل کیا گیا، ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ پرویز الٰہی کو ڈپٹی کمشنر...
by عابد علی | جولائی 19, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) محرم الحرام میںامن وامان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لئے محکمہ داخلہ پنجاب نے محرم الحرام کے دوران دفعہ 144 کے نفاذ کا فیصلہ کر لیاہے ۔ اس حوالے سے محکمہ داخلہ نے عاشورہ کے دن ڈبل سواری پر پابندی کی منظوری دیدی ، اسلحہ کی نمائش، گھروں پر مورچے...
by عابد علی | جولائی 19, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے جسمانی ریمانڈ کے فیصلے کیخلاف درخواست پر سماعت بغیر کارروائی 12 اگست تک ملتوی کردی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الہٰی کے...
by عابد علی | جولائی 19, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
راولپنڈی (ای پی آئی ) آئندہ 3 ہفتے پاکستان کی سیاست کیلئے انتہائی اہم اور فیصلہ کن ہوں گے جن میں پی ڈی ایم جماعتیں آپس میں دست و گریباں ہوں گی ان خیالات کا اظہار سابق وفاقی وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں کیا ، انھوں...
by عابد علی | جولائی 18, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی)چیئرمین مسابقتی کمیشن راحت کونین کی 3 سالہ مدت 14جولائی کو پوری ہو نے کے بعد نئے چیئرمین کی تقرری رواں ہفتے متوقع ہے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی کابینہ نے سمری کی منظوری دے کر سی سی پی کے چار نئے ارکان کا تقرر کردیا ہے ، چار نئے ارکان کی 3 سالہ تقرری...
by عابد علی | جولائی 18, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور( ای پی آئی)سربراہ عوامی مسلم لیگ اورسابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ٹوئٹر پر جاری اپنی پیغام میں کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں زیر سماعت تین اہم کیسز پاکستان کی سیاست اور سیاستدانوں کا رخ موڑ سکتے ہیں انھوں نے کہا کہ آنے والے دنوں میں سیاست پر گہرے اثرات اور...