by عابد علی | جولائی 18, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
گوجرانوالہ (ای پی آئی ) عدلیہ اور سرکاری افسران کو دھمکانے کے کیس میں انسداد دہشتگردی عدالت نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو 25جولائی کو طلب کرلیا ہے ۔ رانا ثنا اللہ کو بذریعہ پولیس طلبی کا نوٹس جاری کر دیا، عدالت نے حکم دیا کہ پولیس رانا ثنا اللہ کو پابند کرے کہ...
by عابد علی | جولائی 18, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی )سائفر تحقیقات روکنے کے معاملے پر لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کی متفرق درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا تے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کو ایف آئی اے طلبی کے خلاف دیا گیا حکم امتناعی واپس لے لیا، عدالت نے وفاقی حکومت کی حکم امتناعی واپس لینے کی درخواست منظور...
by عابد علی | جولائی 18, 2023 | پاکستان, پنجاب
پتوکی (ای پی آئی ) چونیاں کے علاقہ نینوال میں چار مسلح ڈاکوؤں نے ناکہ لگا کر درجنوں راہگیروں کو لوٹ لیا، اس کے علاوہ مختار نامی دولہا سعودیہ سے اپنی شادی کیلئے آیا تھا اور دلہن کو لے گھر جا رہا تھا کہ راستے میں ڈاکوؤں سے سامنا ہوگیا۔ ڈاکوؤں نے دولہا سے سعودی ریال...
by عابد علی | جولائی 17, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر حماد اظہر نے کہاہے کہ بجلی کے صارفین کے لیے پیک آور دو گھنٹے بڑھا دئیے گئے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ اب پیک آورز شام 6 بجے سے رات 10 بجے تک نہیں بلکہ شام 5 بجے سے رات 11 بجے تک ہوں گے۔ تھری فیز میٹر والوں کو...
by عابد علی | جولائی 17, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
راولپنڈی (ای پی آئی)اینٹی نارکوٹکس فورس(اے این ایف) نے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے ۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر بڑی کارروائی بہاولنگر اور پاکپتن کے رہائشی 4 ملزمان کے پیٹ سے 152 عدد منشیات بھرے کیپسولز...
by عابد علی | جولائی 17, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کی جانب سے نظر بندی کے احکامات کے خلاف دائر درخواست پر لاہور ہائی کورٹ میں سماعت رہنما تحریک انصاف کے وکیل کی جاب سے درخواست واپس لینے پر نمٹا دی گئی ، تفصیلات کے مطابق لاہور...