بشریٰ بی بی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب

بشریٰ بی بی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب

لاہور ( ای پی آئی)لاہور ہائیکورٹ میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی جانب سے درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی درخواست پرسماعت ۔ لاہور ہائیکورٹ نے سابق خاتون اول بشری بی بی کے خلاف ملک بھر میں درج مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کے...
پی ٹی آئی رہنما محمود الرشید کےجوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

پی ٹی آئی رہنما محمود الرشید کےجوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

لاہور (ای پی آئی ) تھانہ شادمان نذر آتش کیس پی ٹی آئی رہنما محمود الرشید کو جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے پر انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کر دیا گیاعدالت نے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید توسیع کردی، تفصیلات کے مطابق اے ٹی سی کی ایڈمن جج عبہر گل خان نے تھانہ شادمان نذر آتش کیس...
نیب کو مکمل طور پر غیر سیاسی بنا کر دم لیں گے،چیئرمین نیب

نیب کو مکمل طور پر غیر سیاسی بنا کر دم لیں گے،چیئرمین نیب

لاہور (ای پی آئی) ماضی میں نیب سیاسی مقاصد کے لئے استعمال ہوتا رہا ہے، ہمیں اپنی کمزوریوں کا احساس ہے،نیب کی ساکھ بحال کرنے کے لئے اقدامات کررہے ہیں، بدعنوانی کے خاتمے میں ہمارا کوئی فیورٹ یا دشمن نہیں، ہمیں ادارے کو عقوبت خانہ نہیں بنانا، نیب کو مکمل طور پر غیر...
ملک میں جو کچھ ہوا اس کی مثال ماضی میں نہیں ملتی، وزیر اعظم

ملک میں جو کچھ ہوا اس کی مثال ماضی میں نہیں ملتی، وزیر اعظم

لاہور (ای پی آئی ) تحریک انصاف کی حکومت نے ان تمام منصوبوں پر کام روکا جو چین کے تعاون سے شروع کیے گئے تھے۔ ان خیالات کا اظہار وزیر اعظم میاں شہباز شریف نےلاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔انھوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن نے ملک کے وسیع تر مفاد میں سی پیک منصوبہ شروع...
ہمیں اللہ نے موقع دیا توسودی نظام کو دفن کردیں گے،سراج الحق

ہمیں اللہ نے موقع دیا توسودی نظام کو دفن کردیں گے،سراج الحق

راولپنڈی (ای پی آئی)آرٹس کونسل میں جماعت اسلامی کے زیر اہتمام منعقدہ انتخابات 2023ء صوبائی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ 41 دن کی مہمان حکومت نے بدترین بجٹ پیش کرکے قوم کو دھوکا دیا ہے۔ ہماری حکومتوں نے ہر وہ کام کیا جس کی ہدایت...
عسکری ٹاور حملہ کیس ،یاسمین راشد کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

عسکری ٹاور حملہ کیس ،یاسمین راشد کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

لاہور (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو عسکری ٹاور حملہ کیس میں 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا ۔ نومئی واقعات کے بعد درج مقدمات میں نامزد پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو پولیس کی جانب سے انسداد...