سینئر صحافی اعظم گل اور ثاقب ورک کے یونیورسٹی آف گجرات میں طلبا کو لیکچر

سینئر صحافی اعظم گل اور ثاقب ورک کے یونیورسٹی آف گجرات میں طلبا کو لیکچر

گجرات(ای پی آئی ) روزنامہ نوائے وقت کے سینئرکورٹ رپورٹر جنرل سیکرٹری پریس ایسوسی ایشن آف سپریم کورٹ چوہدری محمد اعظم گل اورایکسپریس نیوز کے رپورٹرمحمد ثاقب ورک نے یونیورسٹی آف گجرات کے ماس کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے طلبا و طالبات کو رپورٹنگ اینڈ ایڈیٹنگ کے موضوع پر خصوصی...
عمران خان کو کتنی گولیاں لگیں؟ مکمل فرانزک رپورٹ آ گئی

عمران خان کو کتنی گولیاں لگیں؟ مکمل فرانزک رپورٹ آ گئی

لاہور (ای پی آئی )وزیر آباد میں سابق وزیرِ اعظم عمران خان پر قاتلانہ حملے کے واقعے کی مکمل فرانزک رپورٹ حاصل کر لی نجی ٹی وی کا دعوی تفصیل کے مطابق نجی ٹی وی نے دعوی کیا ہے کہ حملے میں استعمال ہونے والے اسلحے اور گولیوں کی فرانزک رپورٹ 4 صفحات پر مشتمل ہے۔فرانزک رپورٹ...
لاہور ہائیکورٹ: پنجاب میں عام انتخابات کی تاریخ نہ دینے کیخلاف درخواست پر سماعت

لاہور ہائیکورٹ: پنجاب میں عام انتخابات کی تاریخ نہ دینے کیخلاف درخواست پر سماعت

لاہور(ای پی آئی)لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب میں عام انتخابات کی تاریخ نہ دینے کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی، عدالت نے کہاکہ تحریک انصاف کی درخواست میں اہم قانونی نقطہ اٹھا یاگیا ہے ،عدالت نے گورنر پنجاب کو بذریعہ سیکرٹری، الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری...
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (ای پی آئی )پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ جوڈیشل ایکٹیو ازم پینل کے وکیل اظہر صدیق نے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے۔درخواست گزار نے موقف اختیار کیا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں...
عمران خان کی زندگی کو سب سے زیادہ خطرات لا حق ہیں،مسرت جمشید

عمران خان کی زندگی کو سب سے زیادہ خطرات لا حق ہیں،مسرت جمشید

لاہور (ای پی آئی ) قومی لیڈر عمران خان کی زندگی کو لا حق خطرات پر ساری قوم شدید تشویش میں مبتلا ہے ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف کی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے ٹوئٹر پر کیا انھوں نے لکھا کہ ملک کا بچہ بچہ آصف زرداری کی شہرت سے واقف ہے اس لئے کسی صورت خیر کی...
کار سرکار میں مداخلت ،پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کے خلاف مقدمہ درج

کار سرکار میں مداخلت ،پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کے خلاف مقدمہ درج

شیخوپورہ(ای پی آئی)تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب کے خلاف شیخوپورہ میں مقدمہ درج کرلیا گیا، مقدمے میں ڈکیتی اور ملزم کو چھڑانے کی دفعات شامل ہیں۔مقدمہ وفاقی پولیس کے افسر عدیل شوکت کی مدعیت میں تھانہ فیروز والا میں درج ہوا، مقدمے میں کہا گیا کہ ملزم فواد چودھری کو سفری...