by عابد علی | جنوری 27, 2023 | پاکستان, پنجاب
اسلام آباد(ای پی آئی)قومی ادارہ صحت(این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 4 ہزار 414 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں این آئی ایچ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 414 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 14 افراد کے...
by عابد علی | جنوری 26, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور(ای پی آئی)ممبران پارلیمنٹ کی آئین کے تحت اہلیت کی جانچ پڑتال کیلئے کمیٹی تشکیل سے متعلق کیس میں الیکشن کمیشن نے لاہور ہائیکورٹ جواب داخل کرا دیاگیا، الیکشن کمیشن نے جواب میں کہاہے کہ درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دی جائے۔تفصیل کے مطابق ممبران...
by عابد علی | جنوری 25, 2023 | پنجاب
لاہور(ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد کا کہنا ہے کہ میرے شوہر کو اغوا کیا گیا ہے۔ ایک نجی چینل سے بات کرتے ہوئے حبا فواد نے کہاکہ ہمارے گھر کے اندر8سے10پولیس والے آئے، بغیر کوئی ایف آئی آر دکھائے اٹھا کر لے گئے، یہ گرفتاری نہیں،...
by عابد علی | جنوری 23, 2023 | پنجاب
لاہور(ای پی آئی)عمران خان حملہ کیس کے مرکزی ملزم نوید کے وکیل میاں داد نے نئی جے آئی ٹی پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا۔ ایک بیان میں ملزم نوید کے وکیل میاں داد نے کہا کہ غلام محمود ڈوگر کا جے آئی ٹی سربراہ برقرار رہنا بدنیتی پر مبنی ہے، ثابت ہو گیا تھا کہ غلام محمود...
by عابد علی | جنوری 23, 2023 | میرا شہر, پنجاب
راولپنڈی( ای پی آئی)سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ متنازع شخص کی نگران وزیراعلی نامزدگی نا صرف الیکشن کمیشن پر سوالیہ نشان بلکہ ملک کے الیکشن کے تابوت میں بھی کیل ٹھوک دیا گیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر...
by عابد علی | جنوری 23, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور(ای پی آئی)وزیرِ اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز نے نیب کے بیان پر درخواست ضمانت واپس لے لی۔ احتساب عدالت میں شہباز شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت ہوئی۔سلیمان شہباز احتساب عدالت میں پیش ہوئے، عدالت نے ان کی درخواست ضمانت واپس لینے پر...