by عابد علی | نومبر 19, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) محکمہ صھت کے مطابق پنجاب بھر میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 141 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ محکمۂ صحت کے مطابق لاہور میں ڈینگی کے 76، ملتان 18 اور فیصل آباد میں 11 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔اس کے علاوہ راولپنڈی اور گوجرانوالہ میں ڈینگی...
by عابد علی | نومبر 18, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) آشیانہ اقبال ہائوسنگ سیکنڈل ریفرنس میں مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف سمیت دیگر ملزمان کی جانب سے احتساب عدالت میں دائر بریت کی درخواستوں پر عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے شہباز شریف ، احد خان چیمہ اور فواد حسن فواد سمیت تمام ملزمان کی...
by عابد علی | نومبر 18, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں کیسز کی تفصیلات کیلئے درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چوہدری کی سربراہی میں دو رکنی بنچ 20 نومبر کو سماعت کرے گا، عدالت نے فریقین...
by عابد علی | نومبر 18, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) لاہور کے علاقے ڈیفنس میں گاڑی کی ٹکر سے 6 افراد کی ہلاکت کے معاملہ پر لاہور ہائیکورٹ نے ملزم افنان کے تحفظ کی درخواست پر عبوری تحریری حکم جاری کر دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی ضیاء باجوہ نے دو صفحات پر مشتمل تحریری حکم جاری کیا، تحریری حکم کے...
by عابد علی | نومبر 18, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں پولیس افسران کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی 24 نومبر کو درخواست پر سماعت کریں گے، عدالت نے آئی جی پنجاب سمیت...
by عابد علی | نومبر 17, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) پنجاب بھر میں اسموگ کا باعث بننے والے عناصر کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا گیا، اس حوالے سے 15روزہ کارکردگی رپورٹ بھی جاری کر دی گئی۔ جاری رپورٹ کے مطابق 15روز میں کوڑا جلانےاور اسموگ کاباعث بننے والے عناصر کے خلاف 300 سے زائد مقدمات درج کیے گئے ہیں۔...