by عابد علی | نومبر 17, 2023 | پاکستان, پنجاب
راولپنڈی(ای پی آئی ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور رہنما پاکستان تحریک انصاف چوہدری پرویز الٰہی کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں بی کلاس نہ دینے کیخلاف درخواست پر سماعت ، سیکرٹری داخلہ پنجاب اور سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے جواب جمع کرایا۔ تفصیل کے مطابق لاہور...
by عابد علی | نومبر 17, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور (ای پی آئی )لاہور کے علاقے ڈیفنس کارحادثے میں 6افراد کی ہلاکت کے واقعہ میں دفعہ 302شامل کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت ،عدالت نے حادثہ افسوسناک قرار دیتے ہوئے بغیر لائسنس گاڑی اور موٹر سائیکل چلانے والوں کو گرفتار کرنے کا حکم دیدیا، تفصیل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ...
by عابد علی | نومبر 17, 2023 | پاکستان, پنجاب
راولپنڈی (ای پی آئی ) سابق وفاقی وزیر داخلہ اورعوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جیل میں رہ کر بھی الیکشن لڑوں گا۔ نوازشریف نے بولنا شروع کر دیا ہے، اب میں بھی بولوں گا، یکم جنوری کے بعد میں پریس کلبوں کا دورہ کروں گا۔ انہوں...
by عابد علی | نومبر 17, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور(ای پی آئی ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے صاحبزادے چوہدری مونس الٰہی کو کرپشن کیس میں اشتہاری قرار دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا گیا ، احتساب عدالت لاہور نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن پر مونس الٰہی کو اشتہاری قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری...
by عابد علی | نومبر 16, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور(ای پی آئی )پنجاب اسمبلی میں مبینہ بھرتیوں کے مقدمے میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کر دی گئی۔ تفصیل کے مطابق پنجاب اسمبلی میں مبینہ بھرتیوں کے مقدمے میں گرفتار پرویز الہٰی...
by عابد علی | نومبر 8, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور(ای پی آئی ) اشتعال انگیز ٹوئٹ کیس میں لاہور کی سیشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی کارکن خدیجہ شاہ کی ضمانت منظور کرلی۔ تفصیل کے مطابق سیشن کورٹ لاہور میں اشتعال انگیز ٹویٹ سے متعلق سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل سیشن جج محمد نواز نے خدیجہ شاۃ کی درخواست ضمانت پر محفوظ...