by عابد علی | مئی 16, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) انسداد دہشت گردی عدالت میں اہلکاروں پر تشدد کیس کی سماعت ،عدالت نے عبدالعلیم خان اور شعیب صدیقی سمیت دیگر ملزمان کو بری کر دیا۔ تفصیل کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کے جج ارشد جاوید نے اہلکاروں پر تشدد کے کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت تھانہ...
by عابد علی | مئی 16, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی )لاہور ہائیکورٹ میں سموگ تدارک کیس کی سماعت ،عدالت کا پنجاب بھرکے ڈپٹی کمشنرز کو پانی کے بچاؤ کیلئے مراسلہ جاری کرنے کا حکم ، تفصیل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے کیس کی سماعت کی ۔دوران سماعت واٹر کمیشن نے مختلف علاقوں سے زیرزمین پانی...
by عابد علی | مئی 16, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
راجن پور (ای پی آئی ) پولیس ی جانب سے مغویوں کی بازیابی کے لئے راجن پور کے کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن ہنی ٹریپ کے ذریعے اغواء کئے گئے نوجوان کو بازیاب کرا لیا گیا ، پولیس ذرائع کے مطابق پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، فائرنگ سے ڈاکو فرار...
by عابد علی | مئی 15, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
راولپنڈی(ای پی آئی ) پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کے باعث راولپنڈی میں منسوخ کئے گئے پیپرز کے نئے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ،ایجوکیشن بورڈ نے ایف اے کے 2 پیپرز اور میٹرک کے پریکٹیکل ملتوی کیے تھے۔ جاری نئے شیڈول کے مطابق ایف اے کا 7مئی کو ملتوی ہونے والا پرچہ...
by عابد علی | مئی 15, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
راولپنڈی(ای پی آئی )اینٹی نارکوٹکس فورس کی راولپنڈی میں کارروائی منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا کر خاتون سمیت دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان کے مطابق ملزمان سے مجموعی طور پر 1 کلو 360 گرام سے زاہد آئس برآمد ہوئی۔ڈائریکٹر ایکسائیز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول...
by عابد علی | مئی 15, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی )پی ڈی ایم اے کی جانب سے پنجاب بھر میں گرمی کی شدید لہر کا الرٹ جاری ، کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ رہنے کی ہدایات جاری ، انتظامیہ سمیت متعلقہ محکموں کو متوقع ہیٹ و یو کے پیش نظر الرٹ رہنے کا کہا گیا ہے۔ اس حوالے سےڈی جی پی ڈی ایم اے نے کہا ہے کہ 19...