by عابد علی | اپریل 3, 2023 | تازہ ترین, سندھ
کشمور(ای پی آئی)کندھ کوٹ کشمور کے علاقے درانی مہر کے کچے میں مغویوں کی بازیابی کیلئے کئے گئے پولیس آپریشن کے دوران پولیس کی بکتر بند گاڑی پر ڈاکوں کی فائرنگ سے ایس ایچ او سب انسپکٹر عبدالطیف میرانی شہید جبکہ ڈی ایس پی قلندر بخش سومرو سمیت 3 اہلکار زخمی ہوگئے۔ کندھ کوٹ...
by عابد علی | اپریل 3, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی)سینیٹ میں توشہ خانہ دیکھ بھال سے متعلق انتظام اورانصرام بل 2023 ایوان میں متعارف کروا دیا گیا۔ جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد خان نے سینیٹ میں بل پیش کیا۔سینیٹر مشتاق احمد نے کہا کہ توشہ خانہ سے متعلق کوئی قانون موجود نہیں، وفاقی حکومت نے 20...
by عابد علی | اپریل 3, 2023 | پاکستان, کاروبار
اسلام آباد(ای پی آئی)نیپرا میں کے الیکٹرک سہ ماہی ایڈجسٹمنٹس کے لیے وفاقی حکومت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی، جس میں بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ صارفین کے لیے بجلی 6 روپے فی یونٹ تک مزید مہنگی ہوگی۔ نیپرا کے مطابق درخواست میں رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی...
by عابد علی | اپریل 3, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مذاکرات کی گاڑی چھوٹ گئی فیصلے کا وقت آپہنچا ہے، اب سپریم کورٹ ہی ملک کوبچا سکتی ہے۔ شیخ رشید احمد نے کہا کہ فیصلہ اسی ہفتے ہو جائے گا کہ ملک آئین اور قانون کے تحت چلے گا یا شریفوں اور زرداریوں کی خواہش...
by عابد علی | اپریل 3, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے رہنما تحریک انصاف فواد چودھری کی ریڈ زون کھلوانے کی استدعا مسترد کر دی۔ پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری معمول کے کیس کے دوران چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی عدالت میں پیش ہوئے۔فواد چودھری نے عدالت کو بتایا کہ ریڈ زون کے...
by عابد علی | اپریل 3, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی جانب سے آئین کی گولڈن جوبلی تقریبات میں شرکت کے لیے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو بھی مدعو کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ آئین کی گولڈن جوبلی تقریبات اسی ہفتے شروع ہوں گی، وزیراعظم شہباز شریف مرکزی تقریب کے...