خاتون جج کو دھمکی کیس:عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری 16 مارچ تک معطل

خاتون جج کو دھمکی کیس:عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری 16 مارچ تک معطل

اسلام آباد (ای پی آئی ) اسلام آباد کی عدالت نے خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں جاری عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری 16 مارچ تک معطل کردئیے،عدالت نے پولیس کو 16 مارچ تک عمران خان کو گرفتار کرنے سے روکتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کردئیے۔ گزشتہ روز اسلام...
شاہ محمود قریشی نے پنجاب اسمبلی کا الیکشن لڑنےکا فیصلہ کر لیا

شاہ محمود قریشی نے پنجاب اسمبلی کا الیکشن لڑنےکا فیصلہ کر لیا

لاہور (ای پی آئی )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے پنجاب اسمبلی کا الیکشن لڑنےکا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب اسمبلی کے انتخابات 30 اپریل کو ہوں گے، شاہ محمود کے بیٹے زین قریشی نے پی پی217 ملتان سے اپنے والد کے کاغذات نامزدگی جمع...
الیکشن نئی حلقہ بندیوں سے قبل کی گئی تو بائیکاٹ پر سوچ سکتے ہیں،قبائلی زعماء

الیکشن نئی حلقہ بندیوں سے قبل کی گئی تو بائیکاٹ پر سوچ سکتے ہیں،قبائلی زعماء

اسلام آباد (ای پی آئی ) نئی حلقہ بندیوں سے قبل الیکشن کرنا مظلوم و مقہور قبائل کے ساتھ ظلم ہے الیکشن نئی حلقہ بندیوں سے قبل کی گئی تو بائیکاٹ پر سوچ سکتے ہیں قبائلی پٹی میں امن کی بگڑتی اور گھمبیر صورتحال الیکشن کے متحمل نہیں2017 کے مردم شماری میں قبائلی TDPs تھے...
انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہوگیا

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہوگیا

کراچی (ای پی آئی )آج کاروباری ہفتے کے پہلے دن ڈالر نے ایک بار پھر پرواز بھری جس کے ساتھ ہی روپے کی قدر میں کمی آگئی۔ انٹربینک میں ڈالر 281 روپے 61 پیسے پر بند ہوا ہے۔ گزشتہ سیشن میں ڈالر 280 روپے 77 پیسے پر بند ہوا تھا۔ انٹربینک میں آج کاروباری دن کے دوران ڈالر 84...
واپڈا کا پن بجلی کے نئےمنصوبے شروع کرنے کا اعلان

واپڈا کا پن بجلی کے نئےمنصوبے شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد(ای پی آئی )واپڈا پن بجلی کے زیر تعمیر منصوبوں کی مرحلہ وار تکمیل سے 2030 تک نیشنل گرڈ میں مزید 10 ہزار میگاواٹ کم لاگت اور ماحول دوست پن بجلی کا اضافہ کریگا۔ وزارت توانائی کے مطابق پن بجلی کی موجودہ پیداوار بڑھا کر دوگنا یعنی کم و بیش 20 ہزار میگاواٹ کی...
خاتون جج کو دھمکی کا کیس: عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

خاتون جج کو دھمکی کا کیس: عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (ای پی آئی ) خاتون جج زیبا چودھری کو دھمکی دینے کے کیس میں سول جج نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ عمران خان کے وکیل نعیم پنجوتھہ کی جانب سے ڈسٹرکٹ سیشن کورٹ...