by عابد علی | مارچ 7, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی) فتنہ انگیزی اور اشتعال انگیز تقریر کے الزام میں تحریک انصاف کے رہنمائوں فواد چوہدری اور شاہ محمود قریشی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ لاہور میں دونوں رہنماں کے خلاف فتنہ انگیزی اور اشتعال انگیز تقریر کے الزام میں مقدمہ سب انسپکٹر وسیم کی مدعیت میں درج...
by عابد علی | مارچ 7, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)کی ایک اور شرط پوری کر دی، کابینہ نے لگژری آئٹمز پر سیلز ٹیکس 25 فیصد کرنے کی منظوری دے دی۔ وفاقی کابینہ نے 25 فیصد سیلز ٹیکس کے نوٹیفکیشن کے لیے سرکولیشن سے سمری کی منظوری لی ہے۔لگژری آئٹمز پر سیلز ٹیکس...
by عابد علی | مارچ 6, 2023 | پاکستان, پنجاب
وہاڑی (ای پی آئی )پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ یو ٹرن لینا عمران خان کی خصلت ہے، کسی معاملے پر عمران خان کو گرفتار کرنا وزیر داخلہ کا اختیار ہے، مردم شماری پر سندھ کو اعتراض ہے۔ وہاڑی میں پریس کانفرنس کرتے...
by عابد علی | مارچ 6, 2023 | پاکستان, کاروبار
اسلام آباد (ای پی آئی)اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے حج پالیسی 2023کی منظوری دے دی۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بتایا کہ ای سی سی نے حج پالیسی 2023کی منظوری دے دی ہے۔ اس حوالے سے وزارت خززانہ کا کہنا تھاکہ وزیرخزانہ اسحاق ڈار اور مذہبی امور کے وزیرمولانا عبدالشکورکی...
by عابد علی | مارچ 6, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو گرفتار کرنے کا پلان بی تیار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کو گرفتار کرنے کے لئے پلان بی کے تحت آئی جی اسلام آباد ڈاکٹراکبر ناصر خان کی ہدایت پر خصوصی ٹیم تشکیل دے دی گئی۔اعلی افسران کو ہدایات...
by عابد علی | مارچ 6, 2023 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
پشاور(ای پی آئی ) گورنر خیبرپختونخوا نے صوبائی اسمبلی کے انتخابات کے لیے تاریخ دینے کی بجائے الیکشن کمیشن کو مشاورت کے لیے بلالیا۔ گورنر کا کہنا ہے کہ وہ مشاورت کے بعد تاریخ دیں گے۔سپریم کورٹ کی فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا اسمبلی کے انتخابات کی تاریخ...