by عابد علی | مارچ 5, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)حکومت آئندہ 4 ماہ کے لیے آمدنی اور اخراجات کے تخمینوں کو حتمی طور پر طے کرنے کے لیےکل (پیر کو ) عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کے ساتھ ورچوئل مذاکرات دوبارہ شروع کرے گی۔ دونوں فریق اقتصادی اور مالیاتی پالیسیوں کے مسودہ یادداشت کا متن بھی بہتر...
by عابد علی | مارچ 5, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں عام انتخابات کی تیاریاں تیز کر دیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے انتخابی شیڈول کی تیاری شروع کر دی ہے، الیکشن کمیشن کا کل پیر یا منگل کے روز شیڈول جاری کرنے کا قوی امکان ہے۔الیکشن کمیشن...
by عابد علی | مارچ 4, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف نے وزیر اعظم شہباز شریف کی بریت کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی، جس میں استدعا کی گئی ہے کہ سپریم کورٹ نے گزشتہ سال ہائی پروفائل کیسز میں پراسیکیوٹرز کی...
by عابد علی | مارچ 4, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
لاہور(ای پی آئی ) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا اقدام لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ رانا ثناء اللہ نے گجرات کی عدالت کی جانب سے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا ہے جس میں انہوں نے موقف...
by عابد علی | مارچ 4, 2023 | سندھ, پاکستان
مریدکے( ای پی آئی)وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے ہمیشہ ایسے فیصلے کئے جنکا آئین وقانون واسطہ نہیں ہوتا ۔ متحدہ پریس کلب رجسٹرڈ مریدکے کے چیئرمین سید قاسم علی شاہ سید طاہر علی شاہ صدر حاجی شیخ کبیر اشرف سید سجادالحسن شیرازی سعادت شیخ اور...
by عابد علی | مارچ 4, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
لاہو ر( ای پی آئی) قومی احتساب بیورو (نیب )نے سابق مشیر برائے احتساب مرزا شہزاد اکبر کے خلاف تحقیقات کا دائرہ کاروسیع کردیا۔ ذرائع کے مطابق نیب کا سابق وزیراعظم عمران خان کے سابق وزیر مرزا شہزاد اکبر کے خلاف تحقیقات کا آغاز کرتے ہوئے ان کے اثاثہ جات اور جائیدوادوں کا...