by عابد علی | مارچ 4, 2023 | تازہ ترین, پاکستان, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے امریکہ سے پاکستان واپس آنے کا فیصلہ کر لیا۔ ن لیگی رہنما حمزہ شہباز کا اگلے ہفتے پاکستان لوٹنے کا امکان ہے، انہوں نے اڑھائی ماہ امریکہ میں قیام کیا۔ بتایا گیا ہے کہ وہ اپنی والدہ اور بیٹی کے علاج کیلئے امریکہ گئے...
by عابد علی | مارچ 4, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
لاہور(ای پی آئی ) سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات انکوائری میں نیب کی کمبائنڈ انویسٹی گیشن ٹیم نے عثمان بزدار کو 20 صفحات پر مشتمل سوال نامہ تھما دیا اور انہیں آئندہ پیشی پر سے بھر کر لانے کی ہدایت کردی۔ نیب ذرائع کے مطابق عثمان...
by عابد علی | مارچ 4, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور (ای پی آئی )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ عمران خان نے الیکشن مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ اب وہ وقت دور نہیں جب عمران خان وزیرِ اعظم ہوں...
by عابد علی | مارچ 4, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی )وزیراعظم شہباز شریف کل(اتوارکو)2 روزہ درے پر قطر روانہ ہوں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم اقوام متحدہ کی کانفرنس میں شرکت کے لئےکل(اتوار کو) قطر روانہ ہوں گے۔ترجمان کے مطابق وزیراعظم امیر قطر کی دعوت پر قطر کا 2 روزہ دورہ کریں...
by عابد علی | مارچ 4, 2023 | سندھ, پاکستان
کراچی (ای پی آئی ) سندھ ہائی کورٹ نے سندھ پبلک سروس کمیشن(ایس پی ایس سی)کے 2020 کے امتحانات میں گڑ بڑ پر امیدواروں سے 2 ماہ میں دوبارہ امتحان لینے کا حکم دے دیا۔ عدالت عالیہ نے سندھ پبلک سروس کمیشن 2020 کے امتحانات سے متعلق کیس کا فیصلہ سنادیا۔عدالت نے 2020 کے...
by عابد علی | مارچ 4, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )عمران خان کے ہرجانہ کیس میں خواجہ آصف پر جرح کیلئے 18 مارچ کی تاریخ مقررکردی گئی ، وفاقی وزیر کے ذاتی حیثیت میں عدالت میں پیش ہونے کا امکان ہے۔ایڈیشنل سیشن جج امید علی بلوچ نے احکامات جاری کئے ،ہرجانہ کیس میں عمران خان ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت...