by عابد علی | مارچ 3, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی )پاکستان نے 24گھنٹوں کے اندر بے مثال طور پر عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ اسٹاف کی سطح کے معاہدے (ایس ایل اے) کیلئے درکار تمام پیشگی اقدامات مکمل کر لیے تاکہ دیوالیہ ہونے کو روکا جاسکے اور طویل عرصے سے تاخیر کا شکار ایک ارب 20 کروڑ...
by عابد علی | مارچ 3, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ عمران خان نے ملک تباہ کیا، انہیں لانے والوں نے یہاں تک کہا کہ اگر عمران خان چند ماہ اور رہ جاتے تو ملک ٹوٹ جاتا یا ختم ہوجاتا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ کل سے سوشل میڈیا پر...
by عابد علی | مارچ 3, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان میں دہشتگردی کا نیٹ ورک چلانے والے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی گرفتاری کو 7 سال مکمل ہوگئے۔ بھارتی نیوی کا حاضر سروس کمانڈرکلبھوشن سدھیر یادیو حسین مبارک پٹیل کے نام سے پاکستان میں دہشتگردی کا نیٹ ورک چلا رہا ہے۔ کلبھوشن کو پاکستانی...
by عابد علی | مارچ 3, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی)وفاقی وزیر ساجد حسین طوری کا ترک سفارت خانے کا تعزیتی دورہ، زلزلے سے ہونے والے اموات و تباہی پر اظہار افسوس ترکی میں حالیہ زلزلے سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر گہرا رنج ہے، وفاقی وزیر ساجد حسین طوری پاکستانی عوام دکھ کی اس گھڑی میں اپنے ترک...
by عابد علی | مارچ 3, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی نشانات کے حوالے سے مسلم لیگ ن کی درخواست مسترد کر دی۔الیکشن کمیشن میں مسلم لیگ نواز(ن)کی 4 انتخابی نشان تبدیل کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ دوران سماعت درخواست گزار نے کہا کہ ریچھ، بکری، ہرن، گائے سمیت 4...
by عابد علی | مارچ 3, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) الیکشن کمیشن نے پنجاب میں انتخابات کیلے 30 اپریل سے 7 مئی تک تاریخیں تجویز کر دیں۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر راجہ کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں الیکشن کمیشن نے 30 اپریل سے 7 مئی تک پنجاب کے انتخابات کی تاریخیں تجویز کی ہیں۔اس حوالے سے الیکشن...