لاہور ہائیکورٹ : نگراں وزیر اعلی پنجاب کو ترقیاتی پراجیکٹس کے افتتاح سے روک دیاگیا

لاہور ہائیکورٹ : نگراں وزیر اعلی پنجاب کو ترقیاتی پراجیکٹس کے افتتاح سے روک دیاگیا

لاہور(ای پی آئی)لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے نگراں وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کو ترقیاتی پراجیکٹس کے افتتاح سے روک دیاگیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ کے تدارک کے لیے شہری ہارون فاروق کی درخواست پر سماعت کی، عدالت نے رمضان المبارک میں بیکریوں کو رات میں...
پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اس کا اندرونی معاملہ ہے : امریکا

پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اس کا اندرونی معاملہ ہے : امریکا

واشنگٹن(ای پی آئی)امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اس کا اندرونی معاملہ ہے، پاکستان میں جمہوری ، آئینی اور قانونی اصولوں کی حمایت کرتے ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈپرائس نے پریس بریفنگ کے دوران کہا ہے کہ پاکستان میں جمہوری، آئینی اور...
پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے حکومت سے استعفی کا مطالبہ کر دیا

پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے حکومت سے استعفی کا مطالبہ کر دیا

لاہور (ای پی آئی) پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ استعفی دیں اور گھر جائیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حماد اظہر نے پی ڈی ایم حکومت پر وار کرتے ہوئے کہا کہ یہ حکومت پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا سانحہ...
جو سپریم کورٹ فیصلے کی حکم عدولی کرے گا وہ کٹہرے میں کھڑا ہوگا: شیخ رشید

جو سپریم کورٹ فیصلے کی حکم عدولی کرے گا وہ کٹہرے میں کھڑا ہوگا: شیخ رشید

اسلام آباد(ای پی آئی)سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جو انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ فیصلے کی حکم عدولی کرے گا وہ کٹہرے میں کھڑا ہوگا، آنیوالے الیکشن میں لوگ حکمرانوں سے مہنگائی کا انتقام لیں گے اور عمران خان کو...
اوورسیزپاکستانیوں کا ووٹ کا حق ملے گا یا نہیں؟ بڑی عدالت میں عمران خان کی درخواست پرسماعت کا احوال

اوورسیزپاکستانیوں کا ووٹ کا حق ملے گا یا نہیں؟ بڑی عدالت میں عمران خان کی درخواست پرسماعت کا احوال

اسلام آباد (ای پی آئی) پاکستان میں تارکین وطن کو ووٹ کے‌حق سے بحث طویل عرصے سے چل رہی ہے لیکن تارکین وطن کو ابھی تک نہیں مل سکا. اس حوالے سے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے پاکستان کی سب سے بڑی عدالت سپریم کورٹ میں مقدمہ درج کررکھا ہے . جس کی آج سماعت ہوئی ہے...
مبینہ آڈیو پرفواد چوہدری بول اٹھے

مبینہ آڈیو پرفواد چوہدری بول اٹھے

اسلام آباد (ای پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فوادچوہدری اور انکے بھائی فیصل چوہدری سے منسوب مبینہ آڈیو پر فوادچوہدری کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ جمعہ کی صبح سویرے فوادچوہدری اور انکے بھائی فیصل چوہدری سے منسوب ایک آڈیولیک سامنے آئی جس میں مبینہ طور پر فوادچوہدری...