عام آدمی بھی الیکشن شفاف نہ ہونے پر درخواست دے سکتا ہے ،الیکشن کمیشن

عام آدمی بھی الیکشن شفاف نہ ہونے پر درخواست دے سکتا ہے ،الیکشن کمیشن

اسلام آباد (ای پی آئی )کراچی بلدیاتی انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیس میں ممبر بلوچستان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاہے کہ عام آدمی بھی الیکشن شفاف نہ ہونے پر درخواست دے سکتا ہے ، الیکشن کمیشن نے آئندہ سماعت پر تمام ریٹرننگ افسران کو ریکارڈ سمیت پیش ہونے کا حکم دیدیا...
ہمیں ڈرا دھمکا کر گرفتاریاں ڈال کر ہراساں نہیں کیا جا سکتا،پرویز الٰہی

ہمیں ڈرا دھمکا کر گرفتاریاں ڈال کر ہراساں نہیں کیا جا سکتا،پرویز الٰہی

لاہور(ای پی آئی )سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے شیخ رشید کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہاکہ شیخ رشید سلجھے ہوئے سیاستدان اور ذمہ دار پارلیمنٹرین ہیں ، نگران حکومت الیکشن کرانے کیلئے آئی ہے، اس پر توجہ دیں ۔تفصیل کے مطابق چودھری پرویز الٰہی نے کہاکہ ہمیں...
ارشد شریف قتل کیس : اسپیشل جے آئی ٹی پاکستان واپس پہنچ گئی

ارشد شریف قتل کیس : اسپیشل جے آئی ٹی پاکستان واپس پہنچ گئی

اسلام آباد (ای پی آئی )صحافی ارشد شریف کے قتل کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی پاکستان واپس پہنچ گئی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ جے آئی ٹی 12 جنوری کو دبئی گئی تھی، وہاں ایک ہفتے انکوائری کے بعد کینیا روانہ ہوئی، دبئی میں ٹیم نے ارشد شریف کے آخری دنوں کی ملاقاتوں اور...
ممنوعہ فنڈنگ کیس:الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف تحریک انصاف کی درخواست مسترد

ممنوعہ فنڈنگ کیس:الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف تحریک انصاف کی درخواست مسترد

اسلام آباد (ای پی آئی )ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف تحریک انصاف کی درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ نے مسترد کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے زبانی مختصر فیصلہ سنایا۔چیف جسٹس عامر فاروق، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس بابر ستار پر مشتمل لارجر...
اسلام آباد ہائیکورٹ:شہباز گل کی اسپیشل پراسیکیوٹر کی تعیناتی کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائیکورٹ:شہباز گل کی اسپیشل پراسیکیوٹر کی تعیناتی کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(ای پی آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے اداروں میں بغاورت پر اکسانے کے مقدمے میں اسپیشل پراسیکیوٹر کی تعیناتی کے خلاف شہباز گل کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر...
عمران خان کی مبینہ بیٹی ٹیریان جیڈ کیس،اسلام آباد ہائیکورٹ کالارجر بینچ تشکیل دینے کا فیصلہ

عمران خان کی مبینہ بیٹی ٹیریان جیڈ کیس،اسلام آباد ہائیکورٹ کالارجر بینچ تشکیل دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(ای پی آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی مبینہ بیٹی ٹیریان جیڈ کیس کی سماعت کے لیے لارجر بینچ تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے مبینہ بیٹی کو ظاہر نہ کرنے پرپاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی نااہلی کی...