by عابد علی | ستمبر 25, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کے بھائی رازق سنجرانی کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ، عدالت نے چیئرمین سینیٹ کے بھائی رازق سنجرانی کو ٹائپ ون رہائش کی الاٹمنٹ کے معاملے میں جوائنٹ سیکرٹری پیٹرولیم ، جوائنٹ سیکرٹری...
by عابد علی | ستمبر 25, 2023 | پاکستان, کھیل
بیجنگ(ای پی آئی )ایشیئن گیمز کے ہاکی ایونٹ میں پاکستان نے اپنے پہلے میچ شاندار آغاز کرتے ہوئے سنگاپور کو صفر کے مقابلے میں 11 گولز سے شکست دیدی ۔ پاکستان کی جانب سے کھلاڑیوں ارشد لیاقت اور ارباز خان نے ہیٹ ٹرکس بنائیں۔ تفصیل کے مطابق چین کے شہر ہینگزو میں جاری...
by عابد علی | ستمبر 25, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
سیالکوٹ(ای پی آئی ) 9 مئی واقعات کے بعد سیالکوٹ ایئرپورٹ سے گرفتار کئے جانے والے سینئر صحافی عمران ریاض خان بازیاب ہو کر گھر پہنچ گئے ۔ ڈسٹرکٹ پولیس نے اپنے ٹویٹر، فیس بک، انسٹاگرام اور ٹک ٹاک پیج پر عمران ریاض خان کی بازیابی اور گھر منتقلی بارے پوسٹ آویزاں کردی۔...
by عابد علی | ستمبر 24, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان میں رہائش پذیر افغان شہریوں کی تعداد 37 لاکھ تک پہنچ گئی۔ پاکستان میں 40 سال سے زائد عرصے کے دوران بے شمار غیر قانونی افغان شہریوں کی آمدورفت کا سلسلہ جاری ہے۔اقوام متحدہ ہائی کمشنر برائے پناہ گزین کے جون 2023 تک کے اعداد و شمار کے...
by عابد علی | ستمبر 24, 2023 | اسکینڈل, سندھ
کراچی(ای پی آئی ) غیرملکی گاڑیوں کی امپورٹ کی آڑ میں حوالہ ہنڈی کے انکشاف پر وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نےکریک ڈاؤن شروع کردیا۔ ایف آئی اے نے خلاف ضابطہ کاروبار میں ملوث کار شوروم مالکان کی فہرست تیار کرلی ہے اور ابتدائی طور پر خالد بن ولید روڈ کراچی کے 4...
by عابد علی | ستمبر 24, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت کو الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ایک بار پھر ڈی لسٹ کردیا، ممنوعہ فنڈنگ کیس 26 ستمبر کو سماعت کیلئے مقرر کیا گیا تھا۔گزشتہ سماعت کے تحریری حکم نامے میں ہدایت کی گئی تھی کہ پی ٹی آئی 22 اگست...