by عابد علی | جولائی 22, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی )لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کا پی سی بی کو 15 دن کے اندر بورڈ آف گورنرز کا نوٹیفکیشن جاری کر کے چیئرمین پی سی بی کا الیکشن کرانے کا حکم ، دوران سماعت عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ سیاسی مداخلت کے باعث ملک میں اسپورٹس اسٹرکچر کو شدید نقصان پہنچا...
by عابد علی | جولائی 22, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف دوبارہ نظرثانی اپیل کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا ، چیف جسٹس آف پاکستان عمرعطا بندیال کی جانب سے تحریری حکمنامہ میں کہا گیا کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف کیوریٹیو ریویو واپس لینے کی بنیاد...
by عابد علی | جولائی 21, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
راولپنڈی (ای پی آئی )القادر ٹرسٹ کیس میں نیب کی جانب سے طلب کرنے پر سابق وزیراعظم عمران خان کے سابق پرنسپل سیکریٹر ی اعظم خان نے نیب آفس راولپنڈی میں پیش ہو کر بیان ریکارڈ کروا دیا ہے ۔ نیب نے اعظم خان کو آج صبح دس بجے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بیان ریکارڈ کروانے...
by عابد علی | جولائی 21, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) اکبر بگٹی قتل کیس میںسابق صدر پرویز مشرف کے ضمانتی مچلکوں کی واپسی کے لئے سپریم کورٹ میں دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی ہے ، جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر پر مشتمل 2رکنی بنچ 27جولائی کو سماعت کرے گا، سپریم کورٹ نے پراسیکیوٹر...
by عابد علی | جولائی 21, 2023 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
پشاور (ای پی آئی ) خیبرپختونخوا کے علاقہ باجوڑ میں گاڑی کے قریب زور دار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہو گئے۔ دھماکہ تحصیل ماموند کے علاقے گیلے میں ہوا، اس مرتبہ انسانیت کے دشمنوں نے دھماکہ ریموٹ کنٹرول کے ذریعے کیا، زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل...
by عابد علی | جولائی 21, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور( ای پی آئی ) پنجاب میں مفت آٹا سکیم میں مبینہ طور پر 20ارب روپے کی کرپشن کے معاملے پر نیب نے ریکارڈ حاصل کرکے انکوائری تیز کردی ہے ، نیب نے مفت آٹا حاصل کرنے والے افراد کی رینڈم ویری فکیشن کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نیب نے پنجاب میں مفت آٹا...