by عابد علی | جون 8, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) اقتصادی سروے کا موضوع برآمدات، ایکویٹی، ایمپاورمنٹ، ماحولیات اور توانائی ہے۔اقتصادی سروے 17 ابواب پر مشتمل ہے، جس کا مقصد گزشتہ چند برسوں میں ہوئی پاکستان کی معیشت کی زبوں حالی کو واپس ترقی کی جانب لے جانا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر...
by عابد علی | جون 8, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) سینئر صحافی ارشد شریف قتل کیس نیا رخ اختیار کر گیا،ارشدشریف کی والدہ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سمیت پی ٹی آئی رہنمائوں اور صحافی کو شامل تفتیش کرنے کی درخواست دائر کر دی تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل پر سپریم کورٹ کی...
by عابد علی | جون 8, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) کرپشن کیس میں عدالت کی جانب سے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب ،رہنما تحریک انصاف کو کیس سے ڈسچارج کرنے کے فیصلے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا صحافی عمران ریاض کو بھی شامل تفتیش کرنے کی استدعا ۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب کو کرپشن مقدمے...
by عابد علی | جون 8, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) سپریم کورٹ کے چند ججز پارلیمان کے فیصلوں کو بھی نہیں مان رہے ، القادر ٹرسٹ کیس میں بریک تھرو ہوا ہےکچھ مزید شواہد سامنے آئے ہیں چیئرمین پی ٹی آئی کے کچھ رشتے داروں کو بھی ڈونیشنز آئے ، 190ملین پائونڈز ریاست کا کہہ کر لائےمگر گئے کسی فرد...
by عابد علی | جون 8, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر سماعت ممبر بینچ کی خرابی صحت کے باعث غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی کر دی گئی. تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک کے لیے ملتوی کرنے...
by عابد علی | جون 8, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے خلاف سپریم کورٹ آف پاکستان نا اہلی کی درخواست پر رجسٹرار سپریم کورٹ کی جانب سے اعتراض عائد کر دیا گیا ۔ رجسٹرار آفس کی جانب سے اٹھائے گئے اعتراض میں کہا گیا کہ آرٹیکل 248 کے تحت صدر مملکت کو فریق نہیں بنایا...