ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ان کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی  20سال بعدامریکی جیل میں ملاقات

ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ان کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی 20سال بعدامریکی جیل میں ملاقات

اسلام آباد(ای پی آئی) امریکا میں قید پاکستانی ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ان کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی بالا آخر 20 سال بعد ملاقات ہوگئی۔ جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اس پیش رفت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر فوزیہ کی ملاقات کا...
تمام اداروں کو پی ٹی آئی ختم کرنے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے،عمران خان

تمام اداروں کو پی ٹی آئی ختم کرنے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے،عمران خان

لاہور (ای پی آئی )عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ جو کچھ کرایا جا رہا ہے پولیس کی اکثریت اس سے ناخوش ہے،پی ٹی آئی کو توڑنے کے لیے تمام ادارے منظم طریقے سے تباہ کیے جا رہے ہیں بد ترین کارروائیوں کے باوجود صرف چند لوگوں نے ہی پارٹی کیوں چھوڑی ہے؟ ان خیالات کا اظہار...
عمران خان کی گھر کے سرچ ورانٹ منسوخ کرنے کی درخواست مسترد

عمران خان کی گھر کے سرچ ورانٹ منسوخ کرنے کی درخواست مسترد

لاہور ( ای پی آئی) پولیس کی جانب سے انسداد دہشت گردی عدالت سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے گھر زمان پارک کے سرچ وارنٹ حاصل کرنے کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست مسترد۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت عدالت نے عمران خان کی گھر کے سرچ ورانٹ منسوخ کرنے کی درخواست...
آڈیو لیکس کیس ،وفاقی حکومت نے 5 رکنی بینچ پر اعتراض اٹھا دیا

آڈیو لیکس کیس ،وفاقی حکومت نے 5 رکنی بینچ پر اعتراض اٹھا دیا

اسلام آباد (ای پی آئی ) مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لئے وفاقی حکومت کی جانب سے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں کام کرنے والے کمیشن کے خلاف درخواستوں پر سماعت کرنے والے سپریم کورٹ کے 5 رکنی لارجر بینچ پر اعتراض اٹھاتے ہوئے نیا بینچ تشکیل دینے کا مطالبہ کر دیا...
اقبال حمید الرحمان نئے چیف جسٹس شریعت کورٹ تعینات

اقبال حمید الرحمان نئے چیف جسٹس شریعت کورٹ تعینات

اسلام آباد (ای پی آئی ) جوڈیشل کمیشن اجلاس میں متفقہ طور پر منظوری کے بعد شریعت کورٹ میں نئے چیف جسٹس کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔ اقبال حمید الرحمان نئے چیف جسٹس شریعت کورٹ ہونگے تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق جج اقبال حمید الرحمان کو...
سانحہ 9 مئی ،عمران خان جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہ ہونے کا فیصلہ

سانحہ 9 مئی ،عمران خان جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہ ہونے کا فیصلہ

لاہور (ای پی آئی ) 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کےلئے حکومت کی جانب سے تشکیل دی گئی جے آئی ٹی کے طلب کرنے پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان خود مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش نہیں ہوں گے جبکہ...