by عابد علی | مئی 24, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی) تحریک انصاف حکومت کا ایک اور اسکینڈل سامنے آگیا، اشتہارات کی مد میں خیبر پختونخوا کے خزانے کو مبینہ طور پر ایک ارب سے زائد کا نقصان پہنچایا گیا۔ معاملہ ایف آئی اے کو ارسال کردیا گیا، محکمہ اطلاعات کی طرف سے ایف آئی اے کو لکھے گئے مراسلے کے مطابق...
by عابد علی | مئی 24, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور(ای پی آئی)سابق وزیر خزانہ سلمان شاہ اور ان کے خاندان کیخلاف درخواست پر جسٹس انوارالحق پنوں نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ جو آج کررہے ہیں کل بھگتیں گے، یہ مکافات عمل ہے۔ لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس انوار الحق پنوں نیسابق وزیر خزانہ سلمان شاہ کی اپنے اور خاندان کے افراد...
by عابد علی | مئی 24, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کی ضمانت کے کیس کی سماعت کے دوران جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے ریمارکس نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی، نامور صحافیوں نے بھر پور ردعمل دیتے ہوئے عدالتی نظام پر سوال اٹھادیئے، جسٹس میاں گل حسن...
by عابد علی | مئی 24, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لودھراں(ای پی آئی) لودھراں میں سوتیلی ماں نے دو بیٹوں کو جائیداد کا وارث بنانے کے لیے 10 سالہ سوتیلے بیٹے کو بیدردی سے مار ڈالا۔ ڈی ایس پی صدر سرکل مہر اسحاق سیال کے مطابق چک نمبر 97 ایم کی رہائشی زینت بی بی اپنے دس سالہ بیٹے کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال علاج کے لِیے...
by عابد علی | مئی 24, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کو فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔عدالتِ عالیہ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے یہ حکم جاری کیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے تھری ایم پی او کے تحت اسد عمر کی گرفتاری کالعدم قرار دے دی اور انہیں فوری رہا...
by عابد علی | مئی 23, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کو ایک اور جھٹکا سابق صوبائی وزیراور پی ٹی آئی کےسینئر رہنماء فیاض الحسن چوہان نے بھی پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیاہے۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق صوبائی وزیر اور پی ٹی آئی کے...