سابق ڈپٹی سپیکر سردار دوست محمد مزاری مسلم لیگ ن میں شامل

سابق ڈپٹی سپیکر سردار دوست محمد مزاری مسلم لیگ ن میں شامل

لاہور( ای پی آئی)سابق ڈپٹی سپیکر سردار دوست محمد مزاری نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سابق ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری نے مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر وچیف آرگنائزر مریم نواز سے ملاقات کر کے شمولیت کا اعلان کیا ۔ اس موقع پر...
پی ٹی آئی کو زور کے جھٹکے جاری ،چوہدری وجاحت حسین سمیت 2  اہم رہنما پارٹی چھوڑ گئے

پی ٹی آئی کو زور کے جھٹکے جاری ،چوہدری وجاحت حسین سمیت 2 اہم رہنما پارٹی چھوڑ گئے

گوجرانوالہ /لاہور(ای پی آئی ) چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے آرمی پر تنقید اور گرفتاری کے بعد کارکنوں کی جانب سے آرمی تنصیبات پر حملوں سے پاک فوج سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے کئی سینئر رہنمائوں سمیت کارکنان کی جانب سے پارٹی چھوڑنے کا سلسلہ جاری ہے. اس...
شہداء کی حرمتوں پر حملے انتہائی افسوس ناک اور ناقابلِ برداشت ہیں،آرمی چیف

شہداء کی حرمتوں پر حملے انتہائی افسوس ناک اور ناقابلِ برداشت ہیں،آرمی چیف

راولپنڈی(ای پی آئی)پاک فوج بطور ادارہ اپنے سے منسلک ہر فرد کو اور اسکے لواحقین کو ہمیشہ یاد رکھتا ہے اور ہمارا یہ رشتہ بطور خاندان قابلِ فخر اور فقید المثال ہے ۔ ان خیالات کا اظہار پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں شہداء اور غازیوں کے...
پنجاب میں انتخابات: وفاقی، صوبائی حکومت نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرا دیا

پنجاب میں انتخابات: وفاقی، صوبائی حکومت نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرا دیا

اسلام آباد (ای پی آئی )الیکشن کمیشن کی جانب سے 14 مئی کو پنجاب میں عام انتخابات کرنے کے حکم پر نظرثانی درخواست کی سماعت میں سپریم کورٹ آف پاکستان نے وفاقی حکومت اور صوبائی حکومتوں سے تحریری جواب طلب کیا تھا جس پر وفاقی حکومت اور پنجاب کی نگران حکومت نے صوبے میں...
دوبارہ گرفتار کیا جاؤں تو کارکن ہنگامہ نہ کریں،عمران خان

دوبارہ گرفتار کیا جاؤں تو کارکن ہنگامہ نہ کریں،عمران خان

اسلام آباد (ای پی آئی )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین سابق وزیراعظم عمرا ن خان نے اپنی دوباری گرفتاری کی صورت میں پارٹی کارکنان کو اہم پیغام جاری کردیا ہے ۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنے کارکنان کو جاری پیغام میں کہا ہے کہ اگر میں دوبارہ گرفتار ہو جائوں تو ہنگامہ نہ...
ہنگامہ آرائی کیس ،عمران اسماعیل جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

ہنگامہ آرائی کیس ،عمران اسماعیل جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

کراچی(ای پی آئی ) پی ٹی آئی رہنما اورسابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا . تفصیلات کے مطابق عمران خان کی گرفتاری پر احتجاج کے دوران ہنگامہ آرائی کے مقدمے میں گرفتار سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد انسداد...