by عابد علی | مئی 22, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی)لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب کی نگران حکومت کو کام سے روکنے کے لیے درخواست سماعت کے لیے منظور کر لی گئی۔عدالت نے وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن سمیت دیگر فریقین کو نوٹسز جاری کر دیے۔ عدالت نے استفسار کیا کہ اگر 90روز میں الیکشن نہیں ہوتے تو نگراں حکومت کا...
by عابد علی | مئی 22, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
راولپنڈی(ای پی آئی)لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بنچ نے پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر شیریں مزاری کی گرفتاری کو کالعدم قرار دیتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کی نظر بندی کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی، کیس کی سماعت لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے...
by عابد علی | مئی 22, 2023 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
پشاور(ای پی آئی)ملک بھر میں 9مئی کے واقعات میں ملوث شرپسندوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے ،پشاور میں ریڈیو پاکستان میں آگ لگانے والے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ پشاور پولیس کے مطابق ملزم موسی خان کو علاقہ پخہ غلام سے گرفتار کیا گیا ہے۔ملزم کے خلاف تھانہ شرقی میں...
by عابد علی | مئی 21, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی ) وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ملک میں امن وامان کی صورتحال سے متعلق اجلاس ۔ تفصیلات کے مطابق موجودہ ملکی صورتحال پر مشاورت کےلئے وزیر اعظم شہباز شریف کے زیرصدارت اجلاس ہوا اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ، وفاقی وزراء اور وفاقی افسران شریک...
by عابد علی | مئی 21, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور(ای پی آئی) پنجاب پو لیس کی جانب سے 9مئی کے واقعات میں ملوث شر پسندوں کے خلاف کارروائیاں جا ری ہیں اور اب تک پنجاب بھر میں سرکاری و نجی اداروں پر حملوں، توڑ پھوڑ ، تشدد اور جلا گھیرا میں ملوث 3800 شر پسندوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے. ،پولیس ذرائع کے مطابق لاہور سے...
by عابد علی | مئی 21, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور(ای پی آئی )پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ فردوس شمیم نقوی کو دہشتگردی کے الزام میں زندان میں ڈال کر اہلِ اقتدار نے ظاہر کیا ہے کہ کس قدر گراوٹ کے شکار ہیں۔ اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ فردوس شمیم نقوی 27 سال پہلے میرے ہمسفر اور...