القادر ٹرسٹ کیس: عمران خان نے الزامات کو بے بنیاد، من گھڑت قرار دیدیا

القادر ٹرسٹ کیس: عمران خان نے الزامات کو بے بنیاد، من گھڑت قرار دیدیا

اسلام آباد (ای پی آئی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا القادر ٹرسٹ کیس میں نیب راولپنڈی کی جانب سے بھیجے گئے طلبی نوٹس کے جواب میں پیش ہونے سے صاف انکار ۔ نیب کی جانب سے عائد الزامات کو من گھڑت قرار دے دیا ۔تفصیلات کے مطابق ۔پاکستان تحریک انصاف چیئرمین عمران خان نے...
آج پاکستان اور ایران کی تاریخ میں ایک نئے باب کا اضافہ ہوا ہے، شہباز شریف

آج پاکستان اور ایران کی تاریخ میں ایک نئے باب کا اضافہ ہوا ہے، شہباز شریف

کوئٹہ (ای پی آئی )پشین بارڈر کراسنگ پوائنٹ پر مند پشین بارڈر مارکیٹ پلیس اور پولان-گبد بجلی ٹرانسمیشن لائن کا مشترکہ طور پر افتتاح وزیر اعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی نے کر دیا. تفصیلات کے مطابق دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور ایران کے درمیان دوطرفہ...
سپریم کورٹ؛22 مئی سے شروع ہونیوالے عدالتی ہفتے کا ججز روسٹر جاری

سپریم کورٹ؛22 مئی سے شروع ہونیوالے عدالتی ہفتے کا ججز روسٹر جاری

اسلام آباد(ای پی آئی )سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتے 7 بینچ مقدمات کی سماعت کریں گے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کسی بینچ کا حصہ نہیں ہونگے ججز روسٹر جاری کر دیا گیا. تفصیلات کے مطابق 22 مئی سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتے کا ججز روسٹر جاری کر دیاگیا،سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتے 7...
190ملین پائونڈز کی انکوائری کیس ، عمران خان نیب راولپنڈی میں پیش نہ ہوئے

190ملین پائونڈز کی انکوائری کیس ، عمران خان نیب راولپنڈی میں پیش نہ ہوئے

اسلام آباد(ای پی آئی )190ملین پائونڈز کیس میں نیب راولپنڈی کی جانب سے طلب کئے جانے پر پیش نہ ہوئےنیب کا ضمانت منسوخی کےلئے عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین اورسابق وزیر اعظم عمران خان برطانوی نیشنل کرائمز ایجنسی (این سی اے)کی جانب...
آرمی ایکٹ کے مقدمات، ملزمان فوج کے حوالے کرنے کا فیصلہ

آرمی ایکٹ کے مقدمات، ملزمان فوج کے حوالے کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی (ای پی آئی )چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے بعد آرمی تنصیبات پر حملہ کرکے جلائو گھیرائو کرنے والے شرپسندوں کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت مقدمات چلانے کے فیصلے پر عمل درآمد کرتے ہوئے گرفتار ملزمان سے مقدمات کی تفتیش کے لئے فوج کے حوالے کرنے کا فیصلہ...
متنازعہ ٹوئٹس کیس ،اعظم سواتی کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

متنازعہ ٹوئٹس کیس ،اعظم سواتی کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(ای پی آئی )اسلام آباد کی مقامی عدالت میں زیر سماعت متنازعہ ٹوئٹس کیس میں پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی ایک بار پھر پیش نہ ہوئے ۔ مسلسل عدم حاضری پر عدالت نے پی ٹی آئی سینیٹر اعظم سواتی کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ اسلام آباد کی مقامی عدالت...