by عابد علی | مئی 16, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف فرخ حبیب کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ نے محفطوظ فیصلہ سنا دیا۔ فرخ حبیب نے دائر کردہ درخواست میں موقف اختیار کیا تھا کہ حکومت نے سیاسی بنیادوں پر نام ای سی ایل میں ڈالا، کاروباری معاملات کیلئے دبئی...
by عابد علی | مئی 16, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف درج دو مقدمات میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے عبوری ضمانت میں 8 جون تک توسیع کر دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کی دو مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع کی درخواستوں پر سماعت ہوئی،...
by عابد علی | مئی 15, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی )پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے چیف جسٹس کے خلاف احتجاج کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی جماعت کسی بھی قیمت پر عدالتوں کے ’انجینئرڈ فیصلوں‘ کو قبول نہیں کرے گی۔ اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے باہر دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے پی...
by عابد علی | مئی 15, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
راولپنڈی (ای پی آئی ) پاک فوج کے کور کمانڈرز نے فوجی تنصیبات کے خلاف گھناؤنے جرائم میں ملوث افراد کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ فورم نے قرار دیا ہے کہ ایسے عناصر کے خلاف مزید تحمل کا مظاہرہ نہیں کیا جائے گا، کور کمانڈرز نے جاری سیاسی عدم استحکام...
by عابد علی | مئی 15, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
راولپنڈی (ای پی آئی ) تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان کو راولپنڈی سے گرفتار کرلیا گیا۔ فیاض الحسن چوہان کو راولپنڈی کے علاقے لیاقت باغ گیٹ سے گرفتار کیا گیا ، فیاض الحسن چوہان پریس کانفرنس کے لیے پریس کلب جارہے تھے ۔ دوسری جانب پولیس نے...
by عابد علی | مئی 15, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی )پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے عدلیہ پر سابق وزیراعظم عمران خان کے لیے سہولت کاری کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو اپنے ادارے میں ون مین شو چلا رہے ہیں وہی پورے ملک میں ون مین شو نافذ کرنا...