ورلڈکپ، پاکستانی پریزینٹر زینب عباس  نے بھارت چھوڑ دیا

ورلڈکپ، پاکستانی پریزینٹر زینب عباس نے بھارت چھوڑ دیا

نئی دہلی (ای پی آئی ) کرکٹ ورلڈکپ2023 میں پاکستانی پریزینٹر زینب عباس کے بھارت چھوڑنے کی خبروں پرانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے تصدیق کردہے۔ زینب عباس کے بھارت چھوڑنے پر مختلف خبریں سامنے آنے کے بعد آئی سی سی کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ...
بھارتی بلے باز شبمن گل افغانستان کیخلاف میچ میں حصہ نہیں لیں گے

بھارتی بلے باز شبمن گل افغانستان کیخلاف میچ میں حصہ نہیں لیں گے

نئی دہلی(ای پی آئی )ڈینگی بخار کا شکار بھارتی بیٹر شبمن گل کے افغانستان کیخلاف بھی میچ نہ کھیلنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈینگی بخار کی وجہ سے شبمن گل آسٹریلیا کیخلاف پہلا میچ نہیں کھیل سکے تھے، بھارتی میڈیا کاکہنا ہے کہ بھارتی بلے باز شبمن گل کے افغانستان...
ڈیل سٹین کی حسن علی کی عمدہ بولنگ کی تعریف

ڈیل سٹین کی حسن علی کی عمدہ بولنگ کی تعریف

کراچی(ای پی آئی) نیڈر لینڈ کے خلاف عمدہ کارکردگی پر سابق جنوبی افریقی فاسٹ باولر ڈیل اسٹین بھی حسن علی کی عمدہ بولنگ کے گن گانے لگے ہیں۔ ورلڈ کپ کیلیے ٹیم میں واپس آنے والے حسن علی نے نیدرلینڈز کے خلاف ابتدائی میچ میں2 وکٹیں لے کر پاکستان کی فتح میں بھرپور کردار ادا...
ورلڈ کپ ، نیوزی لینڈ اور نیدر لینڈز کی ٹیمیں آج آمنے سامنے ہونگی

ورلڈ کپ ، نیوزی لینڈ اور نیدر لینڈز کی ٹیمیں آج آمنے سامنے ہونگی

حیدر آباد (ای پی آئی ) ورلڈ کپ 2023 کے چھٹے میچ میں آج نیوزی لینڈ کی ٹیم نیدر لینڈز سے ٹکرائے گی۔ عالمی ایونٹ کے چھٹامیچ میں حیدر آباد دکن کے راجیو گاندھی کرکٹ سٹیڈیم میں مد مقابل آئیں گی، پاکستان کے وقت کے مطابق میچ دوپہر ڈیڑھ بجے شروع ہو گا۔ واضح رہے عالمی کپ...
بھارت کے خلاف آسٹریلوی ٹیم 199 رنز پر ڈھیر ہوگئی

بھارت کے خلاف آسٹریلوی ٹیم 199 رنز پر ڈھیر ہوگئی

چنئی(ای پی آئی ) کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے 5 ویں میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کو 200 رنز کا ہدف دےد یا، ٹیم آسٹریلیا میگا ایونٹ کے پہلے ہی میچ میں 199 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ چنئی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے ایونٹ کے بڑے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا،...
ورلڈ کپ ،آسٹریلیا کا بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ورلڈ کپ ،آسٹریلیا کا بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

چنائی (ای پی آئی ) کرکٹ ورلڈ کپ میں ہونے والے بڑے ٹاکرے میں آسٹریلیاں نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت لیا ،پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ ، واضح رہے کہ دونوں ٹیمیں ایونٹ میں اپنا پہلا پہلا میچ کھیلیں گی۔ بھارت کی طرف سےنوجوان اوپنر شُبمن گل ڈینگی سے پوری طرح صحتیاب نہیں ہوسکے...