ورلڈ کپ ،پاکستانی شاہین  بھارت فتح کرنے کیلئے بے تاب

ورلڈ کپ ،پاکستانی شاہین بھارت فتح کرنے کیلئے بے تاب

کراچی(ای پی آئی ) ورلڈ کپ 2023 کے بڑا ٹاکرا پاکستانی شاہین ’بھارت‘ فتح کرنے کیلئے بے تاب ، سب سے بڑے مقابلے کیلیے ٹیم نے احمد آباد میں ڈیرے ڈال دیے، جمعرات اور جمعے کو ٹریننگ کے دوران ہتھیاروں کو مزید خطرناک بنایا جائے گا۔ 14 اکتوبر کو دنیا کے سب سے بڑے اسٹیڈیم میں...
سری لنکن بیٹسمینوں کےہاتھوں پاکستانی باؤلرز کی پٹائی  345 رنز کا ہدف دیدیا

سری لنکن بیٹسمینوں کےہاتھوں پاکستانی باؤلرز کی پٹائی 345 رنز کا ہدف دیدیا

حیدرآباد (ای پی آئی ) کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کو سری لنکا نے بڑا ہدف دیدیا ،پاکستانی باؤلرز بے بسی کی تصویر بن گئے سری لنکا نے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 344 رنز بنا ئے پاکستان کو جیت کیلئے 345 رنز کا ہدف سری لنکن بیٹسمین کوشل مینڈس کے 77 گیندوں پر 122...
ورلڈ کپ،نیوزی لینڈ نے نیدر لینڈز کو جیت کیلئے323 رنز کا ہدف دیدیا

ورلڈ کپ،نیوزی لینڈ نے نیدر لینڈز کو جیت کیلئے323 رنز کا ہدف دیدیا

حیدرآباد (ای پی آئی ) کرکٹ ورلڈ کپ کے چھٹے میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نیڈر لینڈ کو3 32 کا ہدف دیدیا ، حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل سٹیڈیم میں کھیلے جارہے آئی سی سی ورلڈ کپ کے چھٹے میچ میں نیدرلینڈز کی ٹیم نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر...
پاکستان دوسری مرتبہ ٹی20 وہیل چیئر ایشیا کا چیمپیئن بن گیا

پاکستان دوسری مرتبہ ٹی20 وہیل چیئر ایشیا کا چیمپیئن بن گیا

کھٹمنڈو(ای پی آئی ) ٹی20 وہیل چیئر ایشیا کپ کے فیصلہ کن معرکے میں دفاعی چیمپیئن پاکستان مسلسل دوسری مرتبہ ٹی20 وہیل چیئر ایشیا کا چیمپیئن بن گیا، گرین شرٹس نے یکطرفہ مقابلے میں سری لنکا کے خلاف 103رنز سے فتح اپنے نام کی۔ موصول اطلاعات کے مطابق نیپال کے دارالحکومت...
ورلڈکپ، پاکستانی پریزینٹر زینب عباس  نے بھارت چھوڑ دیا

ورلڈکپ، پاکستانی پریزینٹر زینب عباس نے بھارت چھوڑ دیا

نئی دہلی (ای پی آئی ) کرکٹ ورلڈکپ2023 میں پاکستانی پریزینٹر زینب عباس کے بھارت چھوڑنے کی خبروں پرانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے تصدیق کردہے۔ زینب عباس کے بھارت چھوڑنے پر مختلف خبریں سامنے آنے کے بعد آئی سی سی کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ...
بھارتی بلے باز شبمن گل افغانستان کیخلاف میچ میں حصہ نہیں لیں گے

بھارتی بلے باز شبمن گل افغانستان کیخلاف میچ میں حصہ نہیں لیں گے

نئی دہلی(ای پی آئی )ڈینگی بخار کا شکار بھارتی بیٹر شبمن گل کے افغانستان کیخلاف بھی میچ نہ کھیلنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈینگی بخار کی وجہ سے شبمن گل آسٹریلیا کیخلاف پہلا میچ نہیں کھیل سکے تھے، بھارتی میڈیا کاکہنا ہے کہ بھارتی بلے باز شبمن گل کے افغانستان...