by عابد علی | فروری 7, 2025 | بلاگ
شفاف انتخابات کا راستہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔شہراقتدارمیں خط کی بازگشت کے تناظرمیں پیشرفت کی کوشش جاری ہے۔مشترکہ دوست پُل کا کرداراداکررہے ہیں۔محبت نامے کا اقرارچاہتے ہیں۔نظریں اسی جانب لگی ہیں شایدجوابی خط کوپوسٹ کرنے والادستیاب نہیں ہے ،کپتان کے ایلچی کواطلاع کردی ہے خط کے اس...
by عابد علی | فروری 7, 2025 | بلاگ, بلوچستان
اسلام آباد(محمداکرم عابد) قائمقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصرنے اسلام آباد میں صحافیوں کے ساتھ ایک اہم بیٹھک میںڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے چیمبرکی پراسرارحالت کا حیران کن تذکرہ کیا ہے اور ازراہ تفنن کہا کہ اس گھٹن کے ماحول پر میں نے چیئرمین سینیٹ سےکہہ دیا کہ اعجازچوہدری...
by عابد علی | فروری 5, 2025 | بلاگ
اسلام آباد ہائی کورٹ میں محاذ آرائی میں اضافہ اسٹیبلشمنٹ کا بڑا دھماکہ ۔۔۔ بڑی خبر آگئی ایکسکلوزیو...
by عابد علی | فروری 1, 2025 | بلاگ
شہراقتدارمیں نئے ریفرنس کے چرچے بہت دیرکی مہرباں أتے أتے کے مصداق کے تبصرے۔ بعض ناقدین کا کہنا ہےکہ ایسے معاملات کے نوٹس میں تاخیر کیوں جب کہ وزیراعظم سےبہت پہلےمیڈیانے استفساربھی کیا تھا . میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی احتساب بیورونے بحریہ ٹاؤن کے 17 ہزار ایکڑ سرکاری...
by عابد علی | جنوری 29, 2025 | بلاگ
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی کاوش سے ملک میں بڑھتی سیاسی کشیدگی کے پیش نظرحکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات شروع ہوئے تھے تاہم پی ٹی آئی میں تذبذب کے باعث مذاکرات آگے نہ بڑھ سکے ۔ اسپیکر اپنی کوشش جاری رکھے ہوئے ہے۔پارلیمانی کیفے ٹیریا پر سب اکھٹے ہوگئے۔ اسپیکر...
by عابد علی | جنوری 24, 2025 | بلاگ
ملک میں سیاسی استحکام کے لئے گزشتہ کئی ماہ سے پارلیمانی جمہوری حلقوں میں پارلیمینٹ کا مشترکہ اجلاس منعقد کرنے کی ضرورت پر زوردیاجارہا تھا کیونکہ عام انتخابات کے بعد سے سیاسی کشیدگی آئے روز بڑھتی جارہی ہے 9مئی26نومبر کے سانحات پرتشددواقعات ہوئے مگر ماضی کے برعکس اس بار...