جنوبی وزیرستان ، ایف سی چیک پوسٹ کے قریب دھماکہ ،2بچے جاں بحق ،ایک زخمی

جنوبی وزیرستان ، ایف سی چیک پوسٹ کے قریب دھماکہ ،2بچے جاں بحق ،ایک زخمی

وانا(ای پی آئی )جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کے جانب سے ایف سی چیک پوسٹ کے قریب دھماکے سے دو معصوم بچے جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ دھماکے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ جاں بحق بچوں کی لاشیں اور زخمی بچے کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ، جہاں...
کراچی : کسٹمزحکام کی کارروائی :بلوچستان سےآنے بس سے 351اسمارٹ فونز برآمد

کراچی : کسٹمزحکام کی کارروائی :بلوچستان سےآنے بس سے 351اسمارٹ فونز برآمد

کراچی(ای پی آئی )پاکستان کسٹمز کراچی کی کامیاب کارروائی بلوچستان سے کراچی آنے والی بس سے اسمگل شدہ موبائل فونز کی بڑی مقدار برآمد کر لی۔ ترجمان کسٹمز کے مطابق مسافروں کے بغیر مشکوک بس کو موچکو کسٹمز چیک پوسٹ پر روک کر تلاشی لی گئی، جس دوران بس کے فرش، چھت اور سائڈ...
معاشی صورتحال میں بہتری ،اسٹیٹ بینک نے ششماہی رپورٹ جاری کر دی

معاشی صورتحال میں بہتری ،اسٹیٹ بینک نے ششماہی رپورٹ جاری کر دی

کراچی (ای پی آئی )اسٹیٹ بینک کی جانب سے معیشت پر ششماہی رپورٹ جاری کر دی گئی ،بینک کی جانب سے ملک کی معاشی صورتحال میں نمایاں بہتری کا عندیہ دیا۔ رپورٹ کے مطابق مالی سال 2025ء کی پہلی ششماہی میں عمومی مہنگائی میں نمایاں کمی ہوئی، کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس سرپلس میں تبدیل...
جنگی ساز و سامان سے لوڈ  ترکیہ کا ملٹری طیارہ پاکستان پہنچ گیا

جنگی ساز و سامان سے لوڈ ترکیہ کا ملٹری طیارہ پاکستان پہنچ گیا

پشاور (ای پی آئی ) بھارت کی جانب سے پاکستان پر جنگ مسلط کرنے کی کوششوں کے دوران ترکیہ کا ملٹری فضائیہ کا ایک C-130 طیارہ انقرہ سے جنگی ساز و سامان لے کر کراچی پہنچ گیا، ذرائع کے مطابق فوجی کارگو کی منتقلی کی تصدیق کی گئی تاہم کھیپ کی مخصوص تفصیلات ظاہر نہیں کی گئی...
سیکیورٹی فورسز کی کارروائی پاکستان میں دراندازی  کی کوشش میں مزید 17 خواج ہلاک، تعداد 71 ہوگئی

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی پاکستان میں دراندازی کی کوشش میں مزید 17 خواج ہلاک، تعداد 71 ہوگئی

راولپنڈی (ای پی آئی ) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شمالی وزیرستان ضلع (این ڈبلیو ڈی) میں 25 تا 27 اپریل کے دوران سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیوں کے نتیجے میں 54 خوارج ہلاک کیے گئے۔ آئی ایس پی آر نے کہا کہ ان...
لاہور : گرینڈ ہیلتھ الائنس کا احتجاج، مظاہرین وزیر اعلیٰ آفس کے باہر پہنچ گئے

لاہور : گرینڈ ہیلتھ الائنس کا احتجاج، مظاہرین وزیر اعلیٰ آفس کے باہر پہنچ گئے

لاہور (ای پی آئی )سرکاری اسپتالوں کی ممکنہ نجکاری کے فیصلے کے خلاف سرکاری ہسپتالوں میں طبی عملے کی ہڑتال جاری، گرینڈ ہیلتھ الائنس کالاہور میں احتجاج ۔مظاہرین رکاوٹیں عبور کرکے سی ایم آفس پہنچ گئے۔ پولیس کی بھاری نفری تعینات ۔ ذرائع کے مطابق ممکنہ نجکاری کے فیصلے پر...