دنیا نیوزکی  ہیڈلائنز میں شامل 9 اہم خبریں

دنیا نیوزکی ہیڈلائنز میں شامل 9 اہم خبریں

1 9 مئی مقدمات کا اڈیالہ جیل ٹرائل پھر منسوخ، فرد جرم کی تاریخ مقرر،انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ کے روبرو سانحہ 9 مئی کے مقدمات کی سماعت ہوئی جس میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب، شیخ رشید، سرکاری پراسیکیوٹرز اور وکلائے صفائی عدالت پہنچے جہاں پیش ہونے والے ملزمان...
جیونیوزکی  ہیڈلائنز میں شامل 9 اہم خبریں

جیونیوزکی ہیڈلائنز میں شامل 9 اہم خبریں

1 اہل غزہ سے اظہار یکجہتی کیلئے کراچی سے پشاور تک شٹر ڈاؤن ہڑتال، کاروباری مراکز بند، سڑکوں سے ٹریفک غائب،راولپنڈی کے راجہ بازار، مری روڈ، صدر اور کمرشل مارکیٹ میں دکانیں بند ہیں جبکہ سڑکوں پر ٹریفک بھی نہ ہونے کے برابر ہے۔ڈرگسٹ اینڈ کیمسٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے بھی...
ایکسپریس نیوز12 بجے کی  ہیڈلائنز میں شامل 9 اہم خبریں

ایکسپریس نیوز12 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل 9 اہم خبریں

1 چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہمارے آباؤاجداد نے پاکستان کی تخلیق کی خاطر ان گنت قربانیاں دیں اور بے مثال جدوجہد کی، ہم اس کا دفاع کرنا جانتے ہیں۔ہم مسلمان زندگی کے تمام پہلوؤں میں ہندوؤں سے مختلف ہیں، ہمارا مذہب، رسم و رواج، روایات، سوچ...
آرمی چیف کا کاکول اکیڈمی میں خطاب ،بھارتی میڈیا چیخ اٹھا ،پروپیگنڈا شروع

آرمی چیف کا کاکول اکیڈمی میں خطاب ،بھارتی میڈیا چیخ اٹھا ،پروپیگنڈا شروع

راولپنڈی (ای پی آئی ) چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر نے پی ایم اے کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی میڈیا اور سوشل میڈیا روایتی پروپیگنڈے سے تاریخ مسخ نہیں کر سکتا۔ انھوں نے کہا کہ مسلمان زندگی کے تمام پہلوؤں میں ہندوؤں سے مختلف...
بھارت کو منہ توڑ جواب ملے گا ،وطن عزیز کی سالمیت پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے، شہباز شریف

بھارت کو منہ توڑ جواب ملے گا ،وطن عزیز کی سالمیت پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے، شہباز شریف

راولپنڈی (ای پی آئی )وزیراعظم شہباز شریف نےپاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی پر وقار تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کہا ہے کہ ہماری مسلح افواج تنظیم، اتحاد اور قومی مفاد کی تکمیل اور عزم کا نشان ہیں۔ پاکستان کی مسلح افواج اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں...
اے این ایف کی کارروائیاں، ساڑھے 5 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد ،8 ملزمان گرفتار

اے این ایف کی کارروائیاں، ساڑھے 5 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد ،8 ملزمان گرفتار

راولپنڈی(ای پی آئی )اینٹی نارکوٹکس فور س(اے این ایف ) کی جانب سے منشیات اسمگلنگ میں ملوث افراد کے خلاف آپریشن ساڑھے 5 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات پکڑ کر ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کا تعلیمی اداروں اور ملک کے مختلف...