by عابد علی | اکتوبر 16, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی )محکمہ داخلہ پنجاب نے ایک ماہ میں غیرقانونی اسلحہ جمع کروانے کا الٹی میٹم جاری کردیا۔ ذرائع کے مطابق اس حوالے سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ایک ماہ کے اندر شہری اپنے قانونی اسلحے کو خدمت مرکز سے رجسٹر کرائیں گے، جبکہ اسلحہ فروشوں اور تمام ڈیلرز...
by عابد علی | اکتوبر 16, 2025 | تازہ ترین, کھیل
جوہربارو(ای پی آئی )سلطان آف جوہر ہاکی کپ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دے دی۔ملائشیا کے شہر جوہر بارو میں جاری سلطان آف جوہر ہاکی کپ میں نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان میچ کے پہلے کوارٹر میں کوئی ٹیم گول نہ کرسکی۔ دوسرے کوارٹر میں نیوزی لینڈ کے لوڈولف روکو...
by عابد علی | اکتوبر 16, 2025 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
مالاکنڈ(ای پی آئی ) سوات موٹر وے مالاکنڈ میں تیز رفتار ٹرک الٹنے سے 15 افراد جاں بحق جبکہ 8 زخمی ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق حادثہ تیزرفتار کے باعث پیش آیا، ٹرک الٹ کر سینکڑوں فٹ کھائی میں جا گرا، اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری اور امدادی ٹیموں کے علاوہ مقامی لوگوں ی...
by عابد علی | اکتوبر 15, 2025 | تازہ ترین
کراچی(ای پی آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما، سابق اسپیکر سندھ اسمبلی اور سابق صوبائی وزیر تعلیم آغا سراج درانی طویل علالت کے بعد کراچی کے نجی اسپتال میں انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 66 برس تھی۔ خاندانی ذرائع کے مطابق آغا سراج درانی کو چند ہفتے قبل برین ہیمرج کے...
by عابد علی | اکتوبر 15, 2025 | بلوچستان, تازہ ترین
کراچی(ای پی آئی )پاکستان کوسٹ گارڈز اور بلوچستان فشریز کی سمندر میں غیرقانونی ماہی گیری (ٹرالنگ) کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔پاکستان کوسٹ گارڈزاور بلوچستان فشریز نے گزشتہ ایک ماہ کے دوران غیر قانونی ٹرالنگ کرتے ہوئے 6 فشنگ ٹرالرز کو بلوچستان کی سمندری حدود سے ضبط...
by عابد علی | اکتوبر 15, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
راولپنڈی(ای پی آئی )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے بھارتی متنازع فوجی بیانات پر شدید ردعمل جاری کیا گیا ہے ۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ معرکہ حق کے 5 ماہ گزر جانے کے باوجود بھارت میں اسمبلی انتخابی مہم کے پسِ منظر میں بھارتی فوجی قیادت وہی...