by عابد علی | اپریل 16, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے 5 ججز سمیت تمام درخواستیں خارج کرنے کی استدعا کر دی۔ججز سنیارٹی کیس میں وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کروا دیا۔وفاقی حکومت نے جواب میں لکھا ہے کہ ججز کا تبادلہ آئین کے مطابق کیا گیا ہے، ججز کو تبادلے کے بعد نیا حلف...
by عابد علی | اپریل 16, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی جانب سے قومی اسمبلی میں اپنے سوالات اور توجہ دلاؤ نوٹسز مسترد کیے جانے کے الزامات پر قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے تفصیلی ردعمل دیتے ہوئے الزامات کو بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔ ترجمان قومی...
by عابد علی | اپریل 16, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )اسلام ہائیکورٹ نے 29 روز سے لاپتہ دو بھائیوں کی بازیابی کیس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ۔عدالت کی آئی جی اسلام آباد کو بھائیوں کی بازیابی کی ہر ممکن کوشش کرنے کی ہدایت آئندہ سماعت 28 اپریل کو ہو گی ، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس...
by عابد علی | اپریل 16, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل کی جانب سے مشعال یوسفزئی کا کیس دوسرے بینچ میںتبدیل کرنے پر توہین عدالت نوٹس پر سماعت ، عدالت نےڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل سے متعلقہ جج کے رضامندی کے بغیر کیسز ٹرانسفر کرنے کا مکمل ریکارڈ طلب کر لیا۔ تفصیل...
by عابد علی | اپریل 16, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی )سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف 9 مئی مقدمات میں جسمانی ریمانڈ سے متعلق اپیل پر سماعت ۔عدالت نے بانی پی ٹی آئی کے وکیل کی ملاقات کرانے کے لیے تحریری حکم نامہ جاری کرنے کی استدعا مسترد کردی۔ تفصیل کے مطابق سپریم کو رٹ کے چیف...
by عابد علی | اپریل 16, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
راولپنڈی (ای پی آئی )احتساب عدالت راولپنڈی میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کے خلاف اراضی خورد برد نیب ریفرنس کی سماعت ۔عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی ضمانت منظورکر لی۔ تفصیل کے مطابق راولپنڈی کی خصوصی احتساب...