دنیا نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں

دنیا نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں

1 سینیٹ نے انسانی سمگلنگ کی روک تھام سمیت 3 اہم بلز منظور کر لئے۔سینیٹر شیری رحمان کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا جس میں وزیر قانون اعظم نذیرتارڑ نے تینوں بلز پیش کئے، تینوں بلز متفقہ طور پر منظور کر لئے گئے جبکہ کسی رکن نے مخالفت نہیں کی۔ بل پیش کرنے سے قبل وفاقی...
جیو نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 4 اہم خبریں

جیو نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 4 اہم خبریں

1 سہ ملکی سیریزکا فائنل: 46 رنز پر پاکستان کی دوسری وکٹ گرگئی۔فائنل آج کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے جہاں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے، اور 46 رنز پر پاکستان کی دو وکٹیں گرگئی ہیں، فخر زمان دس اور سعود شکیل 8 رنز بناکر پویلین لوٹے۔ محمد رضوان نے ٹاس کے موقع...
سماء نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 6 اہم خبریں

سماء نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 6 اہم خبریں

1 دیہات میں بنی ہاؤسنگ اسکیمیں بھی ٹیکس نیٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ،پنجاب میں دیہات میں بنی ہاؤسنگ اسکیمیں بھی ٹیکس نیٹ میں شامل ہوں گی۔ٹیکس "شہری غیرمنقولہ جائیداد ٹیکس ایکٹ 1958کے تحت لگایاجائے گا۔ بل کا بنیادی مقصد پنجاب فنانس ایکٹ 2024 کے ساتھ ہم آہنگی پیدا...
ایکسپریس نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

ایکسپریس نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

1 سہ ملکی سیریز کا فائنل؛ بابراعظم نے اہم سنگ میل عبور کرلیا۔ بابراعظم نے 10 رنز مکمل کرتے ہی ون ڈے فارمیٹ میں پاکستانی کیلئے تیز ترین 6 ہزار رنز بنانے کا اعزاز حاصل کیا۔ انہوں نے 125 ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں 55.98 کی اوسط سے 5 ہزار 990 رنز اسکور کررکھے تھے۔وہ ون ڈے...
ایکسپریس نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

ایکسپریس نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں

1 26 نومبراحتجاج کیس؛ پی ٹی آئی کے 3 کارکنوں کی درخواست ضمانت منظور،2 ملزمان کی ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت سول جج صہیب بلال رانجھا نے کی۔ عدالت نے ملزم فہیم اشرف اور فقیر خان کی ضمانت 20 ہزار روپے کے مچلکوں کی عوض منظور کی۔ ملزمان کیخلاف تھانہ کوہسار میں مقدمہ درج...
دنیا نیوز12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

دنیا نیوز12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

1 سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصورعلی شاہ نے کہا ہے کہ کسی سے کوئی ذاتی عناد یا اختلاف نہیں، جب کچھ غلط کیا ہی نہیں تو ریفرنس کا ڈر کیوں ہوگا۔سپریم کورٹ میں حلف برداری تقریب کے بعد جسٹس منصورعلی شاہ کی صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو ہوئی۔ اس موقع پر صحافی نے سوال کیا کہ...