پڈ عیدن: ِصحافی فیاض سولنگی کے اغواء کے خلاف صحافی برادری کا شدید احتجاج ،فوری  بازیاب کرانے کا مطالبہ

پڈ عیدن: ِصحافی فیاض سولنگی کے اغواء کے خلاف صحافی برادری کا شدید احتجاج ،فوری بازیاب کرانے کا مطالبہ

پڈعیدن(ای پی آئی ) نجی ٹی وی چینل کے رپورٹر فیاض سولنگی کے اغوا کیخلاف سندھ بھر کی طرح پڈعیدن میں بھی صحافی برادری کا شدید احتجاج ،صحافی فیاض سولنگی کو جلد ،بازیاب کرانے کا مطالبہ۔ تفصیل کے مطابق صحافی فیاض سولنگی کے اغواء کے خلاف سندھ بھر کی صحافی برادری سراپا...
حیدرآباد : اسلامی جمیعت طلبہ سندھ کی جانب سے احتجاج ،طلبہ یونین پر عائد پابندی ختم کرنے کا مطالبہ

حیدرآباد : اسلامی جمیعت طلبہ سندھ کی جانب سے احتجاج ،طلبہ یونین پر عائد پابندی ختم کرنے کا مطالبہ

حیدرآباد(ای پی آئی ) حیدرآباد میں اسلامی جمعیت طلبہ سندھ کی جانب سے حقوق طلبہ ریلی کا انعقاد،طلبہ یونین پر عائد پابندی کے خاتمہ سمیت دیگر مطالبات منظور کرنےمطالبہ ۔ تفصیل کے مطابق سندھ کے ضلع حیدرآباد میں اسلامی جمیعت طلبہ سندھ نے لبرٹی چوک سے کوہ نور چوک تک...
دنیا نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

دنیا نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

1 اسرائیلی حکومت نے حماس کیساتھ جنگ بندی معاہدے کی منظوری دیدی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنگ بندی اور یرغمالیوں کےتبادلےکے معاہدے کا اطلاق 19 جنوری سے ہوگا،معاہدے کے تحت 33اسرائیلیوں کو رہائی ملے گی۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی حکومت نے اپنے شہریوں کی...
سماء نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں

سماء نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں

1 لاہور میں فضائی آلودگی خطرناک حد تک بڑھ گئی، شہریوں کو احتیاط کی ہدایت،لاہور میں فضائی آلودگی کی شرح خطرناک حد تک بڑھ گئی، ایئر کوالٹی انڈیکس 450 ریکارڈ کی گیا، کیمائی مادوں کی شرح عالمی گائیڈ لائنز سے 60 زیادہ زیادہ رہی۔بین الاقوامی ایئر مانیٹرز کے مطابق لاہور...
ایکسپریس نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 11 اہم خبریں

ایکسپریس نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 11 اہم خبریں

1 دہشت گرد تنظیم بی ایل اے کے وحشیانہ حملے کی حقیقت کا پردہ چاک ہوگیا۔ معصوم معراج وہاب کی والدہ نے حقائق سے پردہ اٹھا دیا۔11جنوری 2025 کو بی ایل اے تنظیم نے تمپ میں 2بے گناہ معصوم شہریوں کو اپنی وحشت کا نشانہ بنایا۔ جمیل اور اس کے بھتیجے معراج وہاب کو مبینہ ’’ریاستی...
جیو نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 11 اہم خبریں

جیو نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 11 اہم خبریں

1 انڈر 19 ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: انگلینڈ اور آئرلینڈ کا میچ سانپ نے رکوادیا۔ ملائیشیا کے شہر جوہرو میں آئرلینڈ اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان انڈر19 ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا میچ جاری تھا کہ انگلینڈ کی بیٹنگ کے دوران سانپ آنے کے باعث کھیل کوروکنا پڑا۔ انگلینڈ کی...