by عابد علی | ستمبر 18, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے بیٹوں کے ساتھ بات نہ کروانے پر آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ،عدالت نے سپرنٹنڈنٹ جیل سے وضاحت طلب کرلی۔ تفصیل کے مطابق آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں...
by عابد علی | ستمبر 18, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی )چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کا سپریم کورٹ پہنچنے پر شاندار استقبال گارڈ آف آنر لینے سے انکار کر دیا۔ بطور چیف جسٹس پہلے دن سپریم کورٹ آمد کے موقع پر چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے پولیس کو اپنی ذمے داری دل جمعی سے ادا کرنے کی...
by عابد علی | ستمبر 17, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پاکستان کے 29 ویں چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ تقریب حلف برداری ایوان صدر اسلام آباد میں منعقد ہوئی جہاں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نو منتخب چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز...
by عابد علی | ستمبر 17, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) ریٹائرڈ چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطاء بندیال اپنے عہدے کی آئینی مدت مکمل ہونے پر ریٹائرڈ ہوگئے، دیئے گئے عدالتی فیصلوں کے باعث شدید تنقید کا نشانہ بنتے رہے۔ تفصیل کے مطابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے 2 فروری 2022 کو چیف جسٹس پاکستان کا عہدہ...
by عابد علی | ستمبر 16, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
آسلام آباد (ای پی آئی)پی آئی اے مسلسل خسارے کا شکار کا ماہانہ خسارہ 12 ارب روپے تک پہنچ گیا، وزارت خزانہ نے قومی ایئر لائن پی آئی اے قرض پر سود اور خسارہ برداشت کرنے سے انکار کردیا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پی آئی اے نے کمرشل بینکوں سے حکومتی گارنٹی پر 260 ارب...
by عابد علی | ستمبر 16, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی)صدر مملکت عارف علوی کل اتوار کو نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے حلف لیں گے۔ ایوان صدرذرائع کے مطابق حلف برداری کی تقریب دن 11 بجے ایوان صدر میں ہو گی۔ واضح رہے کہ 21 جون کو صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس...