ڈالرزذخیرہ اندوزوں کےگھروں پر چھاپے مارنے کا فیصلہ

ڈالرزذخیرہ اندوزوں کےگھروں پر چھاپے مارنے کا فیصلہ

کراچی(ای پی آئی) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے ) نے ڈالرز ذخیرہ کرنے والے مافیا کے خلاف ایک اور بڑا فیصلہ کرتے ہوئے گھروں میں چھاپے مارنے کا فیصلہ کیا ہے ، تفصیل کے مطابق ملک بھر میں اسمگلنگ اور ذخیرہ اندوزوں کیخلاف جاری کریک ڈائون میں تیزی آگئی ۔ ذرائع کے مطابق...
دہشتگری کیس ،مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف کو کلین چٹ دینے کا عمل شروع

دہشتگری کیس ،مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف کو کلین چٹ دینے کا عمل شروع

اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میںمسلم لیگ ن کے رہنماؤں سابق وفاقی وزراء جاوید لطیف اور مریم اورنگزیب کے خلاف مذہبی منافرت پھیلانے کے الزام میں دہشت گردی دفعات کے تحت درج مقدمہ میں اہم پیش رفت ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں مریم اورنگزیب ،...
اسلام آباد ہائیکورٹ ،شیریں مزاری کے خلاف درج مقدمات کی رپورٹ طلب

اسلام آباد ہائیکورٹ ،شیریں مزاری کے خلاف درج مقدمات کی رپورٹ طلب

اسلام آباد (ای پی آئی ) سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی جانب سے اپنا نام ای سی ایل سے نکلوانے کیلئےاسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر سماعت ، عدالت نے شیریں مزاری کے خلاف درج مقدمات کی رپورٹ طلب کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق ۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق وفاقی وزیر...
گیس چوروں کیخلاف کارروائیاں ،مزید175 گیس کنکشن منقطع

گیس چوروں کیخلاف کارروائیاں ،مزید175 گیس کنکشن منقطع

لاہور(ای پی آئی) حکومت کی جانب سے گیس چوروں کے خلاف کریک ڈائون کے احکامات کے بعد سوئی ناردرن کمپنی کا گیس چوروں کے خلاف کریک ڈائون جاری ہے ، پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد میں 175 گیس کنکشن منقطع اور22لاکھ سے زائدکے جرمانے عائد کر دئیے گئے ۔ ترجمان کے مطابق...
ڈینگی کے وار جاری پنجاب بھر میں مزید96 کیسز رپورٹ

ڈینگی کے وار جاری پنجاب بھر میں مزید96 کیسز رپورٹ

لاہور( ای پی آئی)پنجا ب بھر میں ڈینگی کے وار جاری ہیں محکمہ صحت حکام کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 96 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے ۔ لاہور میں 28 ،46 ،ملتان میں 7 َ،گوجرانوالہ میں 5 ،سرگودھا میں3َ،شیخوپورہ میں 2 ،مظفرگڑھ، گجرات، ڈیرہ غازی خان...
مرتضیٰ بھٹو قتل کیس ،عدالت کا فریقین کو 3 دن میں کیس کی پیپر بک بنانے کا حکم

مرتضیٰ بھٹو قتل کیس ،عدالت کا فریقین کو 3 دن میں کیس کی پیپر بک بنانے کا حکم

کراچی (ای پی آئی ) سندھ ہائیکورٹ میںسابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو شہید کے بھائی مرتضیٰ بھٹو قتل کیس کی سماعت ، عدالت کا فریقین کو 3 دن میں کیس کی پیپر بک بنانے کا حکم ۔ عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ حکم پر عملدرآمد نہ کیا توسخت حکم نامہ جاری کریں گے۔ تفصیل کے مطابق...