by عابد علی | جولائی 28, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نگران وزیراعظم کا نام ایک ہفتے میں فائنل ہو جائے گا، نگران وزیراعظم کیلئے ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے 5 نام شارٹ لسٹ کر لئے، تمام افراد سیاستدان ہیں۔ اپنے ایک بیان میں خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ مجھے نگران وزیراعظم کے...
by عابد علی | جولائی 28, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
رحیم یارخان (ای پی آئی)رحیم یارخان کے علاقے کچہ کشمور میں 6 ڈاکوں نے پولیس پارٹی کو یرغمال بنا لیا۔ پولیس کے مطابق کچے کے علاقے کھروڑ میں ڈاکوں کی جانب سے پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنایا گیا ہے۔ پولیس نے مزید بتایا ہے کہ ڈی پی او رحیم یارخان کی سربراہی میں پولیس پارٹی...
by عابد علی | جولائی 27, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)سینیٹ آف پاکستان نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی منظور ی دے دی ہے ترمیم کے تحت فوج کو بدنام کرنے پر 2 سال قید اور جرمانہ ہوگا۔ جمعرات کو چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی سربراہی میں سینیٹ کا اجلاس ہوا جس میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل...
by عابد علی | جولائی 27, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی) محکمہ موسمیات کی طرف سے پنجاب کے مختلف اضلاع میں طوفانی بارشوں کی پیشنگوئی کی ہے تیز بارشوں کے نتیجے میں اربن فلڈنگ کے خدشات ہیں۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق طوفانی بارشوں سے دریاں میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، دریائے راوی میں بلوکی کے...
by عابد علی | جولائی 27, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی) پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت کی اشتعال انگیزیوں کا جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں تاہم تحمل کا مظاہرہ کیا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ بھارتی ریاست منی پور میں اقلیتوں پر مظالم کو دیکھ رہے ہیں۔ بھارت اقلیتوں...
by عابد علی | جولائی 27, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ میں توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کیس قابل سماعت قرار دینے کے فیصلے کیخلاف اپیل پر خواجہ حارث نے دلائل دیتے ہوئے کہاکہ ملزم کی غیرموجودگی میں گواہوں کے بیانات پر جرح ہوئی، ٹرائل حتمی مرحلے میں، جب تک فیصلہ نہیں ہوتا ٹرائل اسٹے...