لینڈ سلائیڈنگ ،گلگت سے چلاس تک شاہراہ قراقرم 20 مقامات پر بند

لینڈ سلائیڈنگ ،گلگت سے چلاس تک شاہراہ قراقرم 20 مقامات پر بند

گلگت (ای پی آئی)بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث گلگت سے چلاس شاہراہ قراقرم 20 مقامات پر بند ہوگئی ہے، بابوسر، ناران جھلکڈ شاہراہ 4 مقامات پر بند رہی جس کے مطابق بابو سر شاہراہ پر 100 کے قریب گاڑیاں پھنسی ہوئی ہیں۔ تھلیچی کے قریب 7 مقامات پر 60 سے 70 مسافر گاڑیاں پھنسی...
آئی سی سی کی نئی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ،قومی ٹیم پہلے نمبر پر براجمان

آئی سی سی کی نئی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ،قومی ٹیم پہلے نمبر پر براجمان

اسلام آباد (ای پی آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ کی نئی رینکنگ جاری کردی پاکستان کرکٹ ٹیم پہلے نمبر پر براجمان، تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے جبکہ بھارت کا دوسرا نمبر ہے۔سری لنکا کے...
نوجوان کی محبت میں پاکستان آنے والی بھارتی لڑکی انجو نے اسلام قبول کر لیا ، کورٹ میرج کرلی

نوجوان کی محبت میں پاکستان آنے والی بھارتی لڑکی انجو نے اسلام قبول کر لیا ، کورٹ میرج کرلی

دیر بالا(ای پی آئی ) خیبرپختونخوا کے علاقے دیر بالا کے رہائشی پاکستانی لڑکے نصر اللہ کے ساتھ فیس بک پر محبت میں گرفتار ہو کر خیبرپختون خوا آنے والی بھارتی لڑکی انجو نے اسلام قبول کرکے کورٹ میرج کرلی۔ فیس بک پر دوستی کے بعد چند روز قبل بھارتی شہر نئی دہلی کی رہائشی...
پانامہ پیپرز کیس ،جماعت اسلامی نے تحریری جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا

پانامہ پیپرز کیس ،جماعت اسلامی نے تحریری جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا

اسلام آباد(ای پی آئی )جماعت اسلامی نے پانامہ پیپرز میں شامل 436افراد کیخلاف کارروائی کی درخواست پر سپریم کورٹ کی جانب سے طلب کئے گئے 9سوالات کا تحریری جواب جمع کرا دیا ہے ۔ عدالت نے استفسار کیاتھا کہ کن حالات کے پیش نظر جماعت اسلامی کی پہلے آنیوالی درخواست کو...
یورپ جانے کی کوشش ، کراچی  ائیر پورٹ سے  6 مسافر گرفتار

یورپ جانے کی کوشش ، کراچی ائیر پورٹ سے 6 مسافر گرفتار

کراچی(ای پی آئی) کراچی سے وزٹ ویزے پر آذربائیجان کر یورپ جانے کی کوشش کرنے والے 6 مسافروں کو وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) امیگریشن سیل کے عملے نے آف لوڈ کرکے گرفتار لیا ہے، ان افراد پر غیرقانونی طور پر یورپ جانے کی منصوبہ بندی کا الزام ہے۔آف لوڈ کیے گئے...
پشاور ہائیکورٹ، نیب کوبی آر ٹی ٹھیکیداروں کی گرفتاری سے روک دیا گیا

پشاور ہائیکورٹ، نیب کوبی آر ٹی ٹھیکیداروں کی گرفتاری سے روک دیا گیا

پشاور(ای پی آئی ) پشاور ہائیکورٹ نے نیب کو بی آر ٹی منصوبے میں کرپشن کے الزام میں ٹھیکیداروں کو گرفتار کرنے سے روک دیا ہے۔ عدالت نے کہا کہ بی آر ٹی کیس میں نیب انکوائری کرے اور درخواست گزار کو گرفتار نہ کیا جائے۔ وکیل کا کہنا تھا کہ 2017میں بی آر ٹی کیخلاف رٹ دائر...