by عابد علی | جولائی 12, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) ہماری حکومت کی مدت 14 اگست کو ختم ہو جائے گی ، دعا کریں آئی ایم ایف کے اجلاس میں پروگرام منظور ہو جائے ۔ ان خیالات کا اظہار وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے بیان میں کیا انھوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن آئندہ الیکشن کی تاریخ دے گا ،انتخابات جب بھی...
by عابد علی | جولائی 12, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان نے سندھ ہائیکورٹ کے وکیل کی جانب سے دوران سفر کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ ساتھ رکھنے کے خلاف درخواست غیرموثر ہونے کی بنیاد پر نمٹا دی ہے ۔ دوران سماعت جسٹس عائشہ ملک نے کہاکہ کورونا کی ویکسی نیشن پوری دنیا میں کی جا رہی...
by عابد علی | جولائی 12, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور رہنما تحریک انصاف چوہدری پرویز الٰہی کے خلاف پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں کے کیس میں پرویز الٰہی کی رہائی کے حکم نامے پر جیل حکام نے اعتراض عائد کردیا، سابق وزیراعلیٰ پرویز الٰہی کی روبکار پر جیل حکام نے اعتراض عائد کردیا۔ جیل...
by عابد علی | جولائی 12, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
راولپنڈی (ای پی آئی ) سابق وفاقی وزیر داخلہ اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے کہا کہ 13 پارٹیوں کا بھان متی کا کنبہ عنقریب ایک دوسرے کا پوسٹمارٹم کرنے والا ہے، ان کی ہانڈی چوک اور چوراہے میں پھٹنے والی ہے۔ ٹوئٹر پرجاری بیان میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ 20...
by عابد علی | جولائی 12, 2023 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
پشاور (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کی جانب سے دائر درخواست ضمانت پر پشاور ہائی کورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے علی محمد خان کی 18 جولائی تک کسی بھی فوجداری مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ پشاور ہائیکورٹ نے تحریری فیصلے میں حکم...
by عابد علی | جولائی 12, 2023 | انٹرٹینمنٹ, تازہ ترین
کراچی(ای پی آئی ) انڈین معروف اداکار سنجے دت نے پاکستان ٹیم کے سابق ٹیسٹ کپتان جاوید میاداد کو سلام پیش کرتے ہوئے جلد ملاقات کی خواہش کا اظہار کردیا۔ اپنے دور کے عظیم لیجنڈ پاکستانی بلے باز نے سماجی رابطے کی سائٹ فیس بک پر سنجے دت کی ویڈیو شیئر کی۔ ویڈیو میں بابا کے...