by عابد علی | جولائی 14, 2023 | تازہ ترین, کھیل
دبئی (ای پی آئی )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے مختلف لیگز کے حوالے سے قانون سازی کرتے ہوئے مینز اور ویمنز ایونٹس کے لیے یکساں انعامی رقم کا اعلان کر دیا ہے ۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے مختلف لیگز کے حوالے سے قانون سازی کرلی ہے ، اب لیگز کھلاڑیوں کے ہوم بورڈ کو کھلاڑی کی...
by عابد علی | جولائی 14, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت پیر تک ملتوی کر دی گئی۔ ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور کی عدالت میں الیکشن کمیشن کے وکیل سعد حسن پیش ہوئے جن سے عدالت نے استفسار کیا کہ آج آپ نے دلائل دینے ہیں؟ الیکشن کمیشن کے وکیل...
by عابد علی | جولائی 14, 2023 | تازہ ترین, ٹیکنالوجی
کیلی فورنیا (ای پی آئی)گوگل نے ایک نئے فیچر پر کام شروع کر دیا ہے جس کے مطابق جہاز میں سفر کے دوران ایئرپلین موڈ خود بخود ایکٹیو ہو جائے گا۔ میڈیا کے مطابق گوگل نے اس فیچر کے پیٹنٹ کے لیے ورلڈ انٹلیکچول آرگنائزیشن کو درخواست بھی دے دی ہے۔ پارکی فلائی کی رپورٹ کے...
by عابد علی | جولائی 14, 2023 | انٹرٹینمنٹ, تازہ ترین
نیویارک (ای پی آئی )امریکی میڈیا کے مطابق امریکہ کی 35 سالہ ایو ٹِلی نامی خاتون نے سوشل میڈیا ایپ ٹِک ٹاک پر ویڈیو کے ذریعے اعلان کیا ہے کہ رشتہ ڈھونڈ کر دینے والے کو 5ہزار ڈالر ملیں گے ۔ رپورٹس کے مطابق 35 سالہ خاتون نے بتایا کہ اس سے پہلے انہوں نے یہ پیشکش اپنے...
by عابد علی | جولائی 14, 2023 | تازہ ترین, صحت
اوساکا(ای پی آئی) دانتوں سے محروم افراد کے لئے خوشخبری جاپانی سائنسدانون کی تیارکردہ دوا دانتوں سے محروم افراد میں دوبارہ نیا دانت اگاسکتی ہے۔ تجربہ گاہی آزمائش کے بعد اگلے سال یہ دوا انسانی آزمائش کا حصہ بن سکے گی۔اوساکا میں واقع ’میڈیکل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ برائے...
by عابد علی | جولائی 14, 2023 | تازہ ترین, ٹیکنالوجی
کیلیفورنیا(ای پی آئی) سیپل کمپنی نے مصنوعی ذہانت کی غیرمعمولی مقبولیت سے متاثرہوکر اگلے آئی فون میں اس کا بھرپور استعمال کرنے کا منصوبہ بنا لیا ہے ۔ تکنیکی تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ ایپل اپنے آئی فون 15 میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس کا استعمال کرے گا اور شاید اسے ہیلتھ...