by عابد علی | جولائی 9, 2023 | بلوچستان, تازہ ترین
گوادر(ای پی آئی) گوادر کے علاقہ بسول کے قریب مکران کوسٹل ہائی وے پرڈیزل سے بھرا ٹرک الٹ گیا آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں3افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے ۔ حادثہ کے بعد مکران کوسٹل ہائی وے پر ٹریفک کی آمد و رفت معطل ہو گئی۔ جبکہ جاں بحق افراد کی لاشوں کو جلے ہوئے ٹرک...
by عابد علی | جولائی 9, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد( ای پی آئی) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر پر قاتلانہ حملے کی سوشل میڈیا پر مہم چلانے پر وزیراعظم شہباز شریف نے شدید مذمت کرتے ہوئے قانونی کارروائی کے ہدایت کر دی ۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ 9 مئی کے یوم سیاہ کے لئے بھی ایسے ہی ذہن...
by عابد علی | جولائی 9, 2023 | تازہ ترین, کاروبار
لاہور(ای پی آئی) ٹیکسٹائل ایکسپورٹ کے لیے گذشتہ سال کو بدترین قرار دیدیا گیا ، گزشتہ دس سالوں میں گروتھ کے اعتبار سے انتہائی مایوس کن صورتحال کا سامنا کرنا پڑا۔ اپٹما رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال میں ٹیکسٹائل کی ایکسپورٹ میں 2 ارب 81 کروڑ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی،...
by عابد علی | جولائی 9, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
راولپنڈی(ای پی آئی )سابق وفاقی وزیر داخلہ اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ شفاف الیکشن ہی مسائل سے نجات دلائیں گے، ورنہ کشت و خون ہوگا۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید کا مزید کہنا تھا کہ صرف30 دن کا کھیل باقی ہے۔ لوگ ایک مہینہ...
by عابد علی | جولائی 9, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
ایتھنز (ای پی آئی ) گذشتہ ماہ یونان میں ہونے والے کشتی حادثہ میں جاں بحق افراد میں سے 15 پاکستانیوں کی شناخت کی تصدیق کر دی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق یونان میں گزشتہ ماہ تارکین وطن کی کشتی کے ساتھ پیش آنے والے حادثے میں جاں بحق افراد میں 15 پاکستانیوں کی شناخت ہو...
by عابد علی | جولائی 9, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی ) این ڈی ایم اے نے 25 جون کے بعد شروع ہونے والی مون سون بارشوں میں ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی ۔ جاری کردہ رپورٹ کے مطابق 25 جون سے اب تک بارشوں سے ملک بھر میں 76 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں جن میں سے 30 مرد، 15 خواتین اور 31 بچے شامل...