by عابد علی | مئی 26, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
لاہور (ای پی آئی ) 70 کروڑ روپے کی کرپشن کیس میں اینٹی کرپشن حکام کی جانب سے پرویز الٰہی کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ان کی گرفتاری کے وارنٹ مجسٹریٹ سے حاصل کر لئے. گرفتاری کے لئے علاقہ کے محاصرہ پولیس موجود ۔تفصیلات کے مطابق محکمہ اینٹی کرپشن نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب...
by عابد علی | مئی 26, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور( ای پی آئی)لاہور میں گورنر ہاوس اور دیگر عمارتیں بھی ہیں لیکن خاص منصوبہ بندی کے تحت ریڈ لائن کراس کی گئی، 9مئی کو ریاست کے خلاف بغاوت کی گئی،لاہور ،گوجرانوالہ،پشاور،مردان سمیت جائزہ لیں تو ایک ہی واردات ہوئی،پی ٹی آئی ورکرز کو سمجھایا گیا اور انہیں ان مقامات...
by عابد علی | مئی 26, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
کراچی (ای پی آئی) ملک میں جان بوجھ کر سیاسی افراتفری پیدا کرنے کی بھرپور کوشش کی گئی جس کا 9 مئی کے واقعات پر اختتام ہوا۔ ملک کی ترقی و خوشحالی کا راز اتحاد و یکجہتی میں ہے، ملک کی کشتی کو کنارے لگائیں گے، مشکلات اور چیلنجز کے باوجود ہم حوصلہ نہیں ہاریں گے ان خیالات...
by عابد علی | مئی 26, 2023 | تازہ ترین, سندھ, پاکستان
کراچی(ای پی آئی ) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اپنے سیاسی مستقبل کے حوالے سے شاہد خاقان عباسی کے ساتھ مل کر چلنے کا اعلان کر دیا . تفصیل کے مطابق سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کونسل آف اکنامک اینڈ انرجی جرنلسٹس سیج ممبران کے ساتھ اجلاس...
by عابد علی | مئی 26, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
لاہور(ای پی آئی ) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے اپنے اوپر دہشت گردی سمیت دیگر دفعات کے تحت ملک بھر میں درج 121 مقدمات کی کارروائی روکنے کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر عدالت نےفیصلہ محفوظ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر...
by عابد علی | مئی 26, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) عمران خان کی ایک اور بڑی وکٹ گر گئی پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا ۔ نیشنل پریس کلب میں پریس کانفرنس کر تے فردوس عاشق اعوان نے مطالبہ کیا کہ 9 مئی کے واقعات...