پی ٹی آئی ارکان کی رکنیت بحالی، اسپیکر قومی اسمبلی نے اجلاس طلب کر لیا

پی ٹی آئی ارکان کی رکنیت بحالی، اسپیکر قومی اسمبلی نے اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد (ای پی آئی )لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے اسپیکر اور الیکشن کمیشن کی جانب سے پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کے استعفے منظور کرنے کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کے فیصلے پراسپیکر قومی اسمبلی نے آئینی و قانونی ماہرین سے مشاورت اور آئندہ کےلائحہ عمل کے لئے سوموار کو...
لاہور ہائیکورٹ، پی ٹی آئی اراکین کے استعفوں کی منظوری کالعدم قرار

لاہور ہائیکورٹ، پی ٹی آئی اراکین کے استعفوں کی منظوری کالعدم قرار

لاہور(ای پی آئی )پاکستان تحریک انصاف کے رہنمائوں کی جانب سے سپیکر اور الیکشن کمیشن کی طرف سے استعفے منظور کرنے کے خلاف درخواست پر لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا ۔ لاہور ہائیکورٹ نے سپیکر اور الیکشن کمیشن کی جانب سے پی ٹی آئی اراکین کے استعفوں کی منظوری کا نوٹیفکیشن...
7ہزار لوگوں کوگرفتار کرکے پی ڈی ایم خود پھنس گئی ہے،عمران خان

7ہزار لوگوں کوگرفتار کرکے پی ڈی ایم خود پھنس گئی ہے،عمران خان

لاہور (ای پی آئی) جناح ہائوس حملے سے ملک کی بدنامی ہوئی،مذمت کرتا ہوں، ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا،7ہزار لوگوں کوگرفتار کرکے پی ڈی ایم خود پھنس گئی ان خیالات کا اظہار چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے...
پوری قوم کورکمانڈرہائوس پر حملے کی مذمت کرتی ہے،شیخ رشید

پوری قوم کورکمانڈرہائوس پر حملے کی مذمت کرتی ہے،شیخ رشید

راولپنڈی(ای پی آئی ) 13جماعتوں کی سیاست موزی کورونابیماری ہے جودباؤ میں بکے گاوہ بکاؤمال کہلائے گااورکوڑادان میں جائیگا، ان خیالات کا اظہار عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اورسابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کیا انھوں نے کہا کہ چڑھتے سورج کی...
شیریں مزاری گرفتاری کیس، آئی جی اسلام آباد کو توہین عدالت کانوٹس جاری

شیریں مزاری گرفتاری کیس، آئی جی اسلام آباد کو توہین عدالت کانوٹس جاری

اسلام آباد(ای پی آئی )تحریک انصاف کی سینئر رہنما شیریں مزاری کو اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کے حکم کے باوجود اسلام آباد پولیس کی معاونت سے پنجاب پولیس کی جانب شیریں مزاری کو گرفتار کئے جانے پراسلام آباد ہائیکورٹ میں دی گئی...
عمران خان کے خلاف درج 3 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع

عمران خان کے خلاف درج 3 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور (ای پی آئی ) جناح ہائوس حملہ کیس اور زمان پارک جلائو گھیرائو ، کیس میں درج مقدمات میں عمران خان کی جانب سے عبوری ضمانتوں کےلئے دی گئی درخواستوں پر انسداد دہشت گردی عدالت نے ضمانتوں میں توسیع کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی لاہور کی عدالت نے جناح ہاؤس...