by عابد علی | مئی 8, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
کراچی (ای پی آئی) سندھ ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کی 7روز کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کرلی ہے ۔ سندھ ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کی حفاظتی ضمانت کے لئے درخواست ہر سماعت ہوئی۔ درخواستگزار کی وکیل میمونہ انور منصور ایڈوکیٹ نے موقف دیا کہ...
by عابد علی | مئی 8, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر سماعت شروع ہوئی تو اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے فل کورٹ بنانے کی استدعا کر دی۔ عدالت نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس میں اٹارنی جنرل کو پارلیمانی کارروائی کا ریکارڈ کل ( منگل کو...
by عابد علی | مئی 8, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی)تنخواہیں نہ بڑھنے پر ایف بی آر کے 100 سے زائد افسران نے چھٹیوں کی درخواستیں جمع کرا دیں۔ ایف بی آر افسران نے تنخواہیں نہ بڑھنے پر آج سے 30 جون تک چھٹیوں کی درخواستیں دی ہیں۔ان افسران میں ایف بی آر کے اِ ن لینڈ ریونیو کے گریڈ 17، 18اور 19 کے...
by عابد علی | مئی 8, 2023 | تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی) ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان میمن و دیگر کے خلاف اغوا برائے تاوان کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست کی سماعت کرتے ہوئے اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر ,ڈپٹی کمشنر سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کرلیا ہے. جسٹس بابر ستار...
by عابد علی | اپریل 27, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آبا(ای پی آئی ) پاکستان مسلم لیگ کے سینئر رہنما جاوید لطیف نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کی مخالفت کردی. تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس میں دھواں دھار تقریر کرتے ہوئے لیگی رہنما جاوید لطیف نے اپنی ہی حکومت سے سوالات پوچھ لئےجاوید لطیف نے کہا کہ بتایا جائے کہ...
by عابد علی | اپریل 27, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی)قومی اسمبلی میں وزیر اعظم شہباز شریف کے اعتماد کا ووٹ لینے کیلئے ووٹنگ ہوئی جس میں وزیر اعظم 180 ووٹ لے کر ایوان کا اعتماد حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔ جمعرات کو قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر راجا پرویز اشرف کی زیر صدارت ہوا جس میں وزیر خارجہ بلاول...