عدلیہ پر حملوں کی وراثت گینگز آف فائیونےاگلی نسل میں منتقل کردی، شیخ رشیداحمد

عدلیہ پر حملوں کی وراثت گینگز آف فائیونےاگلی نسل میں منتقل کردی، شیخ رشیداحمد

اسلام آباد(ای پی آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عدلیہ پر حملوں کی وراثت گینگز آف فائیونےاگلی نسل میں منتقل کردی ہےمریم کےبعدبلاول نےبھی عدلیہ کوآنکھیں دکھاناشروع کردی ہیں سپریم کورٹ پرحملےکی رات کی تاریکی میں سازشیں تیارہورہی ہی سوشل میڈیا پر...
جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف ریفرنس کی نقول سپریم جوڈیشل کونسل کے باقی 4 ممبران کو بھی ارسال

جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف ریفرنس کی نقول سپریم جوڈیشل کونسل کے باقی 4 ممبران کو بھی ارسال

اسلام آباد(ای پی آئی)سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف ریفرنس کی نقول سپریم جوڈیشل کونسل کے باقی 4 ممبران کو بھی ارسال کر دی گئیں۔ میاں داد ایڈووکیٹ نے ریفرنس کی نقول بذریعہ درخواست ارسال کیں۔میاں داد ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ عدالتی روایات اور رولز ہیں کہ...
بارکھان: رکھنی بازار میں دھماکا، 4 افراد جاں بحق، 10 زخمی

بارکھان: رکھنی بازار میں دھماکا، 4 افراد جاں بحق، 10 زخمی

کوئٹہ(ای پی آئی)بلوچستان کے ضلع بارکھان کے علاقے رکھنی بازار میں دھماکا، 4 افراد جاں بحق جبکہ 10 زخمی ہوئے ہیں۔ حکام کے مطابق دھماکا بارکھان کے رکنی بازار میں صبح کے اوقات میں ہوا، جب لوگ خریداری کیلئے جائے وقوع پر موجود تھے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے میں چارافراد...
اسپیکر، ڈپٹی اسپیکرکارحیم خان  موٹر وے حادثے  پراظہار افسوس

اسپیکر، ڈپٹی اسپیکرکارحیم خان موٹر وے حادثے پراظہار افسوس

اسلام آباد(ای پی آئی) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف اور ڈپٹی اسپیکر زاہد اکرم درانی نے رحیم یار خان موٹر وے پر پیش آنے والے المناک حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے. اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق رحیم یار خان موٹر وے پر مسافر بس،...
ممنوعہ فنڈنگ کیس،عمران خان 28 فروری کو طلب

ممنوعہ فنڈنگ کیس،عمران خان 28 فروری کو طلب

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی بینکنگ کورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمران خان کو 28 فروری کو پیش ہونے کا حکم دے دیا ہے بینکنگ کورٹ اسلام آباد میں چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان اور دیگر کے خلاف فارن ایکسچینج ایکٹ کے تحت ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت ہوئی۔ عمران...
قومی اسمبلی: انٹر بورڈ کوآرڈینیشن کمیشن بل متفقہ طور پر منظور

قومی اسمبلی: انٹر بورڈ کوآرڈینیشن کمیشن بل متفقہ طور پر منظور

اسلام آباد(ای پی آئی)قومی اسمبلی نے انٹر بورڈ کوآرڈینیشن کمیشن بل متفقہ طور پر منظور کر لیا۔ قومی اسمبلی میں انٹر بورڈ کوآرڈینیشن کمیشن بل پیش کیا گیا جسے متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا۔قومی اسمبلی میں زکو و عشر ترمیمی بل 2023، گیس چوری کی روک تھام اور بازیابی کا...