by عابد علی | فروری 15, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)وفاقی محتسب نے ملک میںگاڑیوں کی قیمتوں میں ہونے والے یک طرفہ اضافے کیخلاف عوامی شکایات پر نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی ہے ۔ وفاقی محتسب نے مقامی کمپنیوں کی تیار کردہ گاڑیوں کی قیمتوں میں یک طرفہ اضافے کیخلاف عوامی شکایات پر نوٹس لے لیا جب کہ...
by عابد علی | فروری 15, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پشاور اور واہ کینٹ کے کنٹونمنٹ بورڈزاور بلدیاتی اداروں کو کام سے روکنے کا حکم معطل کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں دو کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی حکومتوں کو معطل کئے جانے کیخلاف درخواست کی سماعت کے بعد دو پٹشنرز کی حد تک...
by عابد علی | فروری 15, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
اسلام آباد(نا مہ نگار)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما اور وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو ٹیریان کیس میں نااہل ہونا ہے تو اس کے ذمہ دار وہ خود ہوں گے، ہماری رائے ہے قومی اور صوبائی الیکشن ایک ساتھ ہونے چاہئیں۔اپنے ایک بیان میں لیگی رہنما رانا ثنا...
by عابد علی | فروری 15, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی)لاہوہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کوپنجاب میں انتخابات کی تاریخ کے معاملے پر رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کردی۔ بدھ کو جسٹس جواد حسن نے عدالتی احکامات کے باوجود پنجاب میں الیکشن کی تاریخ نہ دینے پر الیکشن کمیشن اور گورنر پنجاب کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر...
by عابد علی | فروری 15, 2023 | تازہ ترین, سندھ
کراچی(ای پی آئی)کراچی کی اسٹیل ٹاون پولیس نے سومار گوٹھ میں مقابلے میں 4 زخمی ڈاکووں سمیت 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا جن کے قبضے سے اسلحہ اور لوٹے گئے 15 لاکھ روپے برآمد ہوئے ہیں۔ ایس ایس پی ملیر عرفان بہادر کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضے سے 5 پستول اور لوٹی ہوئی رقم 15...
by عابد علی | فروری 15, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیشن کورٹ سے بریت کی درخواست مسترد کیے جانے کے خلاف پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل کی درخواست کی سماعت کے دوران مدعی کے وکیل پر اظہارِ برہمی کیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے سماعت کی جس کے دوران شہباز گِل...