by عابد علی | فروری 14, 2023 | تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج، وکیل سپریم کورٹ جسٹس شوکت عزیزصدیقی نے ارشد شریف کےخاندان کو بلا معاوضہ بطور وکیل خدمات کی پیش کش کی ہے . شوکت عزیزصدیقی نے یہ پیش کش سینئر صحافی ثاقب بشیر کی ٹوئیٹ کے ردعمل میں کی ہے جس میں ثاقب بشیر نے کہا تھا...
by عابد علی | فروری 14, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ ماہرین کی نظر میں انتخابات کی تاریخ نہ دینا آئین سے انحراف کے مترادف ہے، جو کہ غداری کے زمرے میں آتا ہے ، اس عمل پر چیف الیکشن کمشنر کو گرفتار کرنا چاہیے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے سینئر...
by عابد علی | فروری 14, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) پنجاب میں الیکشن کی تاریخ کا فیصلہ نہ ہوسکا، گورنر پنجاب کی سربراہی میں اجلاس بے نتیجہ ختم ہوگیا۔ گورنر پنجاب بلیغ الرحمان اور سیکرٹری الیکشن کمیشن کی سربراہی میں وفد کا مشاورتی اجلاس ہوا، اجلاس میں سیکرٹری الیکشن کمیشن، چیف سیکرٹری اور آئی جی...
by عابد علی | فروری 14, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان نے حکومت گرانے کی امریکی سازش سے متعلق قوم سے جھوٹ بولا، عمران خان کے پاس کوئی معاشی پلان نہیں، صرف جیل بھر دو، مار دو جلا دو کا بیانیہ ہے۔ مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا...
by عابد علی | فروری 14, 2023 | تازہ ترین, سندھ
کراچی(ای پی آئی)ٹی وی میزبان اور رکن قومی اسمبلی مرحوم عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کے الزام میں گرفتار ملزمہ دانیہ شاہ کو عدالت نے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ رپورٹ کے مطابق جسٹس عمر سیال پر مشتمل سنگل بینچ نے معروف ٹی وی اینکر پرسن عامر لیاقت حسین کی نازیبا...
by عابد علی | فروری 14, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ نئے نیب قانون میں کچھ کوتاہیاں ہیں جسے ہم دیکھ رہے ہیں۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے فاضل بینچ نے کرپشن کے ملزم نواب خان کی ضمانت منسوخ کرنے کے لیے نیب کی...