by عابد علی | ستمبر 1, 2025 | تازہ ترین, دنیا
کابل (ای پی آئی ) افغانستان زلزلے کے شدید جھٹکوں سے لزر اٹھا ، صوبہ کنڑ میںشدید زلزلے نے تباہی مچا دی 250 افراد جاں بحق اور 500 سے زائدزخمی ہوچکے ہیں۔ افغان میڈیا ذرائع کے مطابق زلزلے کا مرکز جلال آباد شہر میں 8 کلو میٹر زیرِ زمین تھا، جس کی شدت 6 ریکارڈ کی گئی۔...
by عابد علی | اگست 30, 2025 | دنیا
بنکاک (ای پی آئی )تھائی لینڈ کی آئینی عدالت نے وزیر اعظم پیتونگاترن شیناوترا کو عہدے سے برطرف کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پیتونگاترن شیناوترا کو صرف ایک سال اقتدار میں رہنے کے بعد قومی مفاد پر ذاتی مفاد کو ترجیح دینے کے الزام پر عہدے سے ہٹا دیا اور اُن کی کابینہ...
by عابد علی | اگست 29, 2025 | دنیا, ٹاپ سٹوریز
تل ابیب (ای پی آئی) اسرائیل کے معروف جریدے ٹائمز آف اسرائیل پر شائع ہونے والا مضمون، جو چند گھنٹوں میں ہی ویب سائٹ سے ہٹا دیا گیا، خطے میں جاری خفیہ جنگ اور پراکسی نیٹ ورکس کے اہم پہلوؤں کو آشکار کرتا ہے۔ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ ایرانی مخالف تنظیم مجاہدین خلق کو...
by عابد علی | جولائی 12, 2025 | دنیا, ٹاپ سٹوریز
واشنگٹن(ای پی آئی) امریئکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے بھارت میں قائم مودی سرکارکو بے نقاب کردیا نام نہاد جموریت بھارت میں بی جے پی کی مسلم کش انسانیت سوز پالیسیوں کے حوالے سے واشنگٹن پوسٹ کی چشم کشا رپورٹ میں ہولناک انکشافات سامنے آگئے۔ واشنگٹن پوسٹ کی 11 جولائی 2025 کی...
by عابد علی | جون 27, 2025 | دنیا, ٹاپ سٹوریز
برسلز(ای پی آئی)ایک اہم سفارتی پیشرفت میں، EU-Pak Friendship Federation Europe کے چیئرمین ڈاکٹر پرویز اقبال لوہسر(تمغہ خدمت) نے برسلز میں فلیمش پارلیمنٹ کا دورہ کیا – جسے وسیع پیمانے پر دنیا کی امیر ترین پارلیمانوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ ڈاکٹر لوہسر کا فلیمش پارلیمنٹ...
by عابد علی | مئی 11, 2025 | تازہ ترین, دنیا
ڈھاکہ (ای پی آئی )بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کا سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کو ایک اور جھٹکا سیاسی جماعت عوامی لیگ پر پابندی عائد کردی۔ ذرائع کے مطابق معزول وزیراعظم شیخ حسینہ کے خلاف بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے انٹرنیشنل کرائمز ٹربیونل ایکٹ میں ترمیم کی بھی منظوری...