by عابد علی | مارچ 1, 2023 | دنیا
ایتھنز(ای پی آئی)یو نان کے شہر لاریسا کے قریب خوفناک ٹرین حادثے کے نتیجے میں 32 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق یونان کے شہر لاریسا کے قریب مخالف سمت سے آنے والے مسافر اور کارگو ٹرینیں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 32 افراد ہلاک اور...
by عابد علی | مارچ 1, 2023 | دنیا
ویانا(ای پی آئی) عالمی جوہری توانائی ایجنسی(آئی اے ای اے) کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ایران کے پاس جوہری بم کی تیاری کے لیے استعمال ہونے والی افزودہ یورینیم موجود ہے۔ عالمی جوہری توانائی ایجنسی(آئی اے ای اے)کی جانب سے رکن ممالک کو فراہم کردہ خفیہ سہ ماہی رپورٹ...
by عابد علی | فروری 28, 2023 | دنیا
واشنگٹن(ای پی آئی)امریکا نے یوکرین کے لیے 40 کروڑ ڈالرز مالی امداد کے سعودی معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی یوکرین کو توانائی و دیگر اہم امداد کے انتظامات کا خیر مقدم کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سعودی معاہدہ یوکرین کے لیے...
by عابد علی | فروری 28, 2023 | دنیا
نئی دہلی(ای پی آئی)بھارت میں 3 سالہ بچی کی گاڑی کی ٹکر سے ہلاکت کے بعد ایئرفورس کے آفیسر کے بیٹے کو گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی پولیس نے 20 سالہ نوجوان ثمرک کو تین سالہ بچی کو گاڑی سے ٹکر مارنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے...
by عابد علی | فروری 28, 2023 | دنیا
جدہ (ای پی آئی)اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی)کے سیکرٹری جنرل حسین براہیم طحہ نے زوردے کر کہا ہے کہ نام نہاد اسرائیلی ریاست کو بے لگام چھوڑنے سے اسے فلسطینیوں کیخلاف جرائم پر قائم رہنے کا موقع دیا گیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ صیہونی ریاست کے جرائم پر خاموشی نے فلسطینیوں پر...
by عابد علی | فروری 27, 2023 | دنیا
جکارتہ(ای پی آئی)انڈونیشیا کے وسطی صوبے سولاویسی میں 5.5 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق موسمیات اور جیو فزکس ایجنسی نے بتایا کہ انڈونیشیا کے وسطی صوبے سولاویسی میں پیر کی صبح 8 بجکر 26 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت ریکٹر...